Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨🚨 بریکینگ نیوز : کل سے ہنگامی خیز ہفتے کا آغاز ہونے جا رہا ہے, بس نظر رکھیے کل سے کیا ہونے جا رہا ہے, ایونٹس ہی ایونٹس آرہے ہیں ۔ • کل 14 ستمبر کو وزیر اعلیٰ پنجاب جارہے ہیں, پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ شروع ہو رہی ہے,...

19,781 Aufrufe • vor 10 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حکومت کو گھر جانے کا خوف, اگلے چھ ماہ تک پنڈی پر مکمل فوج کا قبضہ, سید ذیشان عزیز کا اہم تجزیہ۔!!!!🔥🔥🔥 پنڈی مکمل فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے, وفاقی حکومت نے یہ بڑا اقدام اٹھایا ہے ۔ اور اگلے چھ ماہ کیلئے پنڈی میں فوج تعینات کردی گئی ہے ۔ اگلے چھ ماہ جو ہم آپکو بتاتے آرہے ہیں کہ ستمبر, اکتوبر, نومبر یہ انتہائی اہم ہیں, پاکستان کی سیاست کے لیے ۔ ایک تو پی ٹی آئی اعلان کر چکی ہے, 27 ستمبر کی کال کا۔ جب کل سہیل آفریدی سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا 27 ستمبر کی کال برقرار ہے ۔ اور پہلے سے زیادہ شدت سے ہوگی ۔ اور عمران خان نے اندر سے جو پیغام بھیجا ہے, سہیل آفریدی کے لئے وہ پیغام اب مزید پریشر بنا چکا ہے ۔ پہلے تو یہ ایک خدشہ تھا کہ عمران خان لانگ مارچ کا کہتے ہیں یا نہیں ۔ اب تو پیغام آگیا ہے۔ کہ لانگ کرو, لانگ مارچ ہر صورت کرنا ہے ۔ اور تیزی سے کرو ۔ دوسراں آگے 28ویں ترامیم آنی ہے, جس میں سیاسی جماعتیں یا لوگوں کیطرف سے کچھ ایسے ری ایکشن کی امید کی جا رہی ہے, کہ کہیں لوگ باہر نہ نکل آئیں ۔ اس کے تناظر میں بھی یہ باتیں ہورہی ہیں, کہ یہ جو چھ ماہ کیلئے پنڈی فوج کے حوالے دیا ہے, یہ وہ وجہ ہوسکتی ہے ۔اور پھر آگے وکلاء کی بھی چند activities ہونی ہیں ۔ جس کا علی احمد کرد اعلان کرچکے ہیں, اور آج لاہور ہائیکورٹ بار کے جو صدر ہیں, بابر مرتضی انہوں نے بھی یہ اعلان کیا ہے کہ, اگر حکومت عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ نہیں کرتی ہے۔ تو پھر چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائیگا ۔ تو یہی وجہ ہے کہ حکومت کو آنے والے مہینوں میں شدید خطرہ ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے جاسکتی ہے, ۔ ان کے اوپر پریشر بلڈ ہوسکتا ہے ۔ اس لئے پنڈی کو تو پہلے ہی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔🔥🔥🔥🚨

Anisha KHAN

38,036 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حکومت چاروں طرف سے پھنس چکی ہے ۔, اسداللہ خان کا زبردست تجزیہ ۔!!!🔥🔥🔥🛑 اگر عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کردیا جاتا ہے ۔ تو تب بھی عمران خان لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ لانگ مارچ ہر صورت نکلے گا ۔تو یہاں پر حکومت پھنس گئی ہے,کہ اگر عمران خان کو شفاء منتقل کر دیتے ہیں, اور پھر بھی وہ لانگ مارچ کا کہتے ہیں, تو اس سے یہ تاثر جائیگا کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں لینا چاہتے ۔تو حکومت تو یہ نہیں چاہے گی, کہ عمران خان کا یہ تاثر دیا جائے کہ وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتے, اصولوں پر ڈٹ گئے ہیں, ہسپتال میں علاج ہونے کے باوجود وہ لانگ مارچ کا کہہ رہے ہیں, تو یہ حکومت کیخلاف ایک مشکل اور نازک صورتحال ہوگی ۔ اور اگر حکومت عمران خان کو علاج کیلئے شفٹ نہیں کرتی, تو پھر جو عالمی میڈیا پر آوازیں اٹھ رہی ہیں, وہ اور زیادہ اُٹھنے لگے گی ۔اور 16 ستمبر کو جو سماعت ہوگی, وہاں سے بھی کوئی نہ کوئی نتیجہ نکلے گا ۔ تو حکومت تو ہر طرف سے پھنس گئی ہے ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

14,718 Aufrufe • vor 24 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 27 ستمبر بالقسط لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری, پورا پلان تیار کر لیا گیا ہے, !!!!🔥🔥🔥 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریاں کیسے, اور کس طرح کی جارہی ہے, تو اس سلسلے میں میں نے KPK حکومت کے ترجمان شفیع جان سے رابطہ کیا۔ اور پوچھا کہ کیا تیاریاں ہورہی ہے, ظاہر ہے یہ تیاریاں حکومتی سطح پر نہیں ہورہی ، پارٹی سطح پر ہورہی ہیں ۔ تو میں نے پوچھا پارٹی سطح پر کیا پلان کیا جارہا ہے, جس پر انہوں نے مجھے بتایا کہ خیبرپختونخواہ سے 50 کروڑ کے فنڈز جمع کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے, یعنی اس لانگ مارچ کیلئے 50 کروڑ روپے جمع کئے جائینگے, صرف خیبرپختونخواہ کی عوام سے ۔ اب یہ کیسے ہوگا, تو اس کیلئے اور ہرMPA کو 50۔لاکھ پارٹی فنڈ میں جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔ اب کیسے کرنے ہیں وہ اپنے کارکنوں سے جمع کریں, وہ اوورسیز پاکستانیوں سے ریکوسٹ کریں ۔ وہ اپنے ذاتی فنڈز سے دیں ۔ کیسے بھی کرکے ہر MPA کو پارٹی فنڈ میں 50 لاکھ جمع کرانا ہے, پارٹی۔ ہر صورت!! پھر اسکے علاؤہ ہر MPA کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 15 ستمبر کے بعد اپنے حلقے میں رہے گا, اور کارکنوں سے ملاقات کرینگے, کمیٹیاں بنائیں گے, کارنر میٹنگ کریں گے, اور لوگوں سے ملیں گے ۔ اور جتنی یہ پولیٹیکل activities کرینگے ۔ اسکی ویڈیو بنا کر جنید اکبر کو بھیجی جائینگی ۔ جنید اکبر کو ہر MPA اپنی کارکردگی کی رپورٹ جمع کروائے گا ۔ کہ وہ لانگ مارچ کے سلسلے میں کیا کر رہا ہے ۔تو یہ پارٹی کے تمام MPA's کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ۔ اس کے علاؤہ۔ kp میں کمیٹیاں بنائی گئیں ہیں, جو ٹرانسپورٹ اور کھانے کے انتظامات کو دیکھے گی ۔ اس کے علاؤہ پنجاب کی میٹنگ آج بلائی جائیگی کہ پنجاب میں کون لیڈ کرے گا ۔ تو تیاریوں سے تو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ ہے, 27 ستمبر ایک فیصلہ کن دن ہوسکتا ہے ۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

15,259 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا زبردست تجزیہ, ستمبر بہت اہم ۔!!!!🔥🔥🛑 27 ستمبر کے لانگ مارچ پر Multiple تھیوری چل رہی ہے, ایک تھیوری یہ ہے کہ چیزیں پہلے سے ڈیسائیڈ ہیں ۔ اور ان چیزوں کے اُوپر سہیل آفریدی نے پہلے سے ڈیسائیڈ کی ہوئی ہیں, کہ عمران خان ہسپتال میں یا بنی گلہ شفٹ ہو جائینگے ۔ بشریٰ بی بی بھی شفٹ ہو جائینگی, اور ادھر سے لانگ مارچ آجائیگا ۔ اور سہیل آفریدی ہیرو بن جائینگے ۔یہ ایک تھیوری ہے ۔ دوسری تھیوری یہ ہے کہ, لانگ مارچ کا پریشر تو ہے ۔اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا, پریشر ہے, 26 نومبر کو جو ہؤا, وہ ہوچکا ہے ۔ اس کے بعد اب دو سال بعد مجھے یہ گولی چلنے والا سین نظر نہیں آرہا ۔ اور اس دفعہ جو لیڈ کر رہے ہیں, وہ بھی مختلف ہیں ۔ تو حکومت, اسٹیبلشمنٹ اس نازک صورتحال میں اس لانگ مارچ کو برداشت نہیں کرسکتی ۔ اور ایک اور یہ ایڈونچر نہیں کرسکتے جو یہ 26 نومبر کو کرچکے ہیں ۔ گولیاں مارنے والا ۔ تو اس لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کوششیں تو جاری ہیں ۔ اب اگر عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے تو یہ پی ٹی آئی میں صرف و صرف بیرسٹر گوہر کو پتہ ہوگا ۔ لیکن دوسری طرف بہنوں کی ملاقاتیں بند ہوگئی, اور اس کے پیچھے تاثر یہی ہے کہ, دو ملاقاتیں ہوئیں تھیں, اور دونوں ملاقاتوں کے اندر عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹنا ۔!! اب اسٹیبلشمنٹ کو وہ ریلیف جو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا حق ہے, وہ کسی نہ کسی صورت تو دینا ہوگا ۔ اب وہ لانگ مارچ کے نتیجے میں دیں, یا انٹرنیشنل جو پریشر ہے اس کے نتیجے میں دیں ۔ لیکن دینا تو ہو گا۔ تین سال سے آپ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو قید میں ڈال کر بیٹھے ہوئے ہیں, اور آپ سے ملک اس شخص کے بغیر ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھا ۔ بلکہ الٹا دس سال پیچھے چلا گیا ہے ۔ تو آپکی قابلیت کا اندازہ تو ہمیں ہوگیا ہے ۔ اور ہم قائل ہوگئے ہیں کہ, آپ نکمے ترین بندے ہو ۔ آپ سے ملک نہیں چلا ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

18,115 Aufrufe • vor 10 Tagen

27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے "ریلیز عمران خان"، اس جلسے کا مقصد خیبر پختونخوا میں آپریشن کو بند کرانا ہے۔عمران خان چاہیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، عمران خان دو تین چیزیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں۔عمران خان آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔عمران خان صوبوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔عمران خان کہتے ہیں کہ جس صوبے یا علاقے میں قدرتی وسائل ہوں، سب سے پہلا حق اس پر اسی علاقے کا ہے۔ہمارا جلسہ حقوق کے لیے ہے، جو ہر پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے۔عمران خان کی رہائی کا مقصد ملک میں رائج ہائبرڈ نظام سے بغاوت ہے۔ہم سب نکلیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں اس ملک میں ہائبرڈ نظام قبول نہیں، اس ملک میں جو ناجائز آپریشن ہو رہے ہیں ہمیں منظور نہیں۔خاص طور پر تیراہ کاجو واقعہ ہوا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے خیبر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلسے میں بھی اس کا اظہارِ یکجہتی کریں گے۔27 ستمبر کو پشاور میں جو جلسہ ہو رہا ہے یہ آپ سب عوام کا جلسہ ہے۔تمام پاکستانیوں بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام سے کہتا ہوں کہ اپنے حقوق کے لیے نکلیں۔

Asad Qaiser

21,231 Aufrufe • vor 1 Jahr