Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨🚨 بریکینگ نیوز : ہسپتال بھی اب فوجی حراست میں چلا گیا ۔ مریض کا نام تک لینے سے ڈرتے ہیں ۔!!!🧐🔥🔥 پمز نے اعلامیہ جاری کیا ہے, کہ بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 آگست کی درمیانی رات پمز لایا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی...

24,771 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اقبال کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!🔥🔥🛑 ہمارے ذرائع کیمطابق, پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کیا ہے تو اب مذاکرات کی ونڈو کھولے گی ۔ اور ممکن ہے وزیراعظم سے ملاقات ہوگی ۔ اور پھر ایک کمیٹی بنے گی , اس کمیٹی میں مذاکرت ہوں گے ۔ اور اس کے بعد ممکنہ طور پر راستہ نکالا جائیگا بشریٰ بی بی کیلئے, بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال بھی شفٹ کیا جا سکتا ہے, اور اگر معمالات بہتری کی طرف بڑھے تو انہیں بنی گلہ بھی منتقل کیا جاسکتا ہے ۔اور عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا سلسلہ بھی دوبارہ شروع ہوسکتا ہے ۔اور اس کے بعد عمران خان کے حوالے سے بھی یہ فیصلہ کرنے کا امکان ہے, کہ انہیں علاج کیلئے شفاء نہیں پمز ہسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ تو یہ حکومتی ذرائع بتارہے ہیں کہ۔ یہ ایک پروسیس ہے, جو پہلے بھی آفر کیا گیا تھا ۔ اب آگر پی ٹی آئی نے لانگ مارچ مؤخر کر دیا ہے تو ان ٹرمز پر دوبارہ بات شروع ہو سکتی ہے، شہزاد اقبال 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

114,757 görüntüleme • 6 gün önce

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات, اندر کی کہانی بتادی.!!!!🔥🔥🛑🛑🛑 جب محسن نقوی آٹھ دس دن پہلے بیرسٹر گوہر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے تھے, تو وہاں پر بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے یہ بات کی کہ عمران خان کی طبیعت کافی خراب ہے, تو کم از کم انہیں ہاسپٹل شفٹ کیا جائے ۔ تو محسن نقوی نے اس پر کہا کہ ٹھیک ہے, ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے, آپ عدالت کا راستہ اختیار کریں, ۔ عدالت اگر حکم دیدے گی ۔ تو ہم اس پر عمل کرینگے ۔اور پھر اس کے بعد پی ٹی آئی نے عدالت میں پٹیشن دائر کی, اور اس پر عدالت نے فیصلہ بھی دے دیا ۔ اس پر محسن نقوی بیرسٹر گوہر سے پورے رابطے میں تھے ۔ اور جس رات عمران خان کو شفاء کے بجائے پمز لایا گیا تھا, تو اس رات بھی محسن نقوی کا بیرسٹر سے رابطہ تھا ۔اور بیرسٹر گوہر کو آٹھ بجے ہی یہ اطلاع دیدی گئی تھی, کہ عمران خان کو شفاء میں ہی لایا جا رہا ہے ۔ لیکن پھر اس کے بعد مسلم لیگ نون کے ایک گروپ نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ ہماری جو ریویو پٹیشن ہے ۔ اس میں ہم نے کہا ہے کہ عمران خان کو پرائیوٹ ہسپتال نہیں لے جایا جاسکتا ۔ انکو سرکاری ہسپتال میں لے جایا جائے ۔اور پھر شفاء کے باہر کچھ لوگ اکٹھے ہوگئے, جس کو بہانہ بنا کر وہ عمران خان کو پمز لے گئے ۔تو اس پر میرا خیال ہے کہ محسن نقوی کا نام اس لئے شامل نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ یہ سمجھتی ہے کہ محسن نقوی نے ہماری درخواست پر عمران خان کو جیل سے ہاسپٹل لانے کا جو عمل تھا ۔ اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ تو ہو سکتا ہے, آئیندہ بھی وہ رکاوٹ نہ ڈالیں تو اس لئے انکا نام توہین عدالت کی درخواست میں نہیں ڈالا گیا ۔ حامد میر 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

242,659 görüntüleme • 1 ay önce

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حکومت چاروں طرف سے پھنس چکی ہے ۔, اسداللہ خان کا زبردست تجزیہ ۔!!!🔥🔥🔥🛑 اگر عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کردیا جاتا ہے ۔ تو تب بھی عمران خان لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ لانگ مارچ ہر صورت نکلے گا ۔تو یہاں پر حکومت پھنس گئی ہے,کہ اگر عمران خان کو شفاء منتقل کر دیتے ہیں, اور پھر بھی وہ لانگ مارچ کا کہتے ہیں, تو اس سے یہ تاثر جائیگا کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں لینا چاہتے ۔تو حکومت تو یہ نہیں چاہے گی, کہ عمران خان کا یہ تاثر دیا جائے کہ وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتے, اصولوں پر ڈٹ گئے ہیں, ہسپتال میں علاج ہونے کے باوجود وہ لانگ مارچ کا کہہ رہے ہیں, تو یہ حکومت کیخلاف ایک مشکل اور نازک صورتحال ہوگی ۔ اور اگر حکومت عمران خان کو علاج کیلئے شفٹ نہیں کرتی, تو پھر جو عالمی میڈیا پر آوازیں اٹھ رہی ہیں, وہ اور زیادہ اُٹھنے لگے گی ۔اور 16 ستمبر کو جو سماعت ہوگی, وہاں سے بھی کوئی نہ کوئی نتیجہ نکلے گا ۔ تو حکومت تو ہر طرف سے پھنس گئی ہے ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

14,718 görüntüleme • 1 ay önce