Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بزرگ بابا ممتاز کا دل دہلا دینے والا ظلم! بابا ممتاز پاؤں پکڑتا رہا، روتا رہا مگر کسی کو ترس نہ آیا۔ ان لوگوں نے بوڑھے بابے پر تشدد کیا اور موٹر سائیکل کی چابی بھی چھین لی۔ جنگل کا قانون؟ ہر کوئی اپنی عدالت لگائے بیٹھا ہے؟ ضلع...

51,567 views • 3 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ملک پاکستان کے حساس اداروں کے ہائی رینک آفیسرز کا نام استعمال کر کے ایک بار پھر سے شہروں میں متحرک؛ لوٹ مار و عوام پر تشدد میں ملوث اب کی بار انتہائی چالاک، شاطر و کرمنل مائنڈ عتیق بٹ حساس ادارے کے اسلام آباد میں کلیدی عہدے پر فائز اعلیٰ افسر کا نام یوز کر کے صرف لوگوں کو “اعلیٰ سرکاری عہدے دلوانے و سیاسی تعیناتیاں کروانے کا جھانسہ دے کر نہ صرف ٹھگ رہا بلکہ حال ہی میں F-8 میں توقیر نامی شہری پر عتیق بٹ نے ہمراہی دو کرمنلز تشدد کیا اور اس کے ہاتھ کی انگلی بھی فریکچر کر ڈالی میں حساس ادارے کے اسلام آباد میں تعینات اعلیٰ رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر ہوں اور ان کی جانب مجھے “سپیشل ٹاسک” دیے جاتے حل کرنے لئے: نوسرباز عتیق بٹ کا دعوی جبکہ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ گینگسٹر و ٹھگ باز عتیق بٹ (جوکہ آجکل عسکری 14 میں روپوش ہے) کو سی سی ڈی راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو(جس میں عتیق بٹ کو نوشہرہ واپڈا کے دو ملازمین کو اغواہ کر کے ڈیرے پر لے جاکر بیہمانہ تشدد کرتا ہے) کے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا سی سی ڈی نے ایک ریڈ دوران عتیق بٹ گرفتار کر لیا اور تفتیش لیے اسے تھانے منتقل کیا گیا تاہم بعد ازاں سی سی ڈی کے دو افسران نے بٹ سے مبینہ طور پر بھاری بھرکم رشوت وصول کی اسے رہا کر دیا رہائی بعد عتیق بٹ نے اپنے حلقوں میں یہ بات پھیلانا شروع کر دی کہ میں ساری رات سی سی ڈی والوں کو نعتیں پڑ کر سناتا رہا جنہوں نے کہا بٹ تو اللہ لوک بندہ ہے اور ہم نے اس جیسے معصوم اللہ والے کو اٹھا کر گناہ کر دیا اور یوں اسے رہا کر دیا گیا جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ عتیق بٹ نے سی سی ڈی کے دو افسران کو بھاری بھرکم رشوت دے کر اپنی جان بخشی کروائی سی سی ڈی پنجاب کے ہیڈ DIG سہیل ظفر چھٹہ عتیق بٹ گرفتاری و رشوت عوض فوری رہائی کیس کی انکوائری اگر میرٹ پر کروائیں تو بھیانک سچ سامنے آسکتا ہے دوسری جانب عتیق بٹ جڑواں شہروں میں بھی خود کو ملک کے ایک حساس ادارے میں تعینات جنرل رینک کے افسر کی ٹیم کا اہم ممبر شو کر کے عوام سے تگڑی رقم وصول کر رہا اس سے قبل عتیق بٹ نے پی پی پی کے عہدیدار ناصر بنگو سے چھ کروڑ روپے ٹھگے جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی پولیس، سی سی ڈی پنجاب اور دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ وہ عتیق بٹ نامی جرائم پیشہ آدمی خلاف سخت ایکشن لیں

Israr Ahmed Rajpoot

88,811 views • 6 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شاہ زیب خانزادہ نے مریم کی CCD کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ کھل کر ساری حقیقت دنیا کو بتا دی 🔥🔥🔥 دس جون کو پنجاب کے علاقے چکوال میں چھٹی پر آئی نو سالہ ہانیہ احمر سی سی ڈی کی غفلت سے جانبحق ہو گئی ہانیہ احمر کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے رپورٹ کے مطابق ہانیہ احمر کی موت متعدد گولیاں لگنے اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی خون بہنے کی وجہ ہانیہ کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا تھا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں بچی کی دائیں ران کی ہڈی ٹوٹ گئی سی سی ڈی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی اور یہ سوال اٹھ رہا ہےکے سی سی ڈی اہلکار نے براہ راست فائرنگ کیوں کردی اور اگراسے شک تھا کے گاڑی میں ڈکیت سوار ہیں تو ٹائرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پہلی بار کسی واقعے کی وجہ سے الزامات کی زد میں نہیں آیا گزشتہ سال اپریل کے قیام کے بعد سےپنجاب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ملزمان کے ماوراۓ قتل کے حوالے سے سی سی ڈی کا نام لیا جاتا رہا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کے سی سی ڈی عدالتی طریقہ کار کو نظر انداز کرکے ایک غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی کے تحت پولیس مقابلوں میں ملزمان کو قتل کرتی ہے!

‏زہـــرہ لیــاقت

31,996 views • 2 months ago

🚨🚨راولپنڈی کا ایک بڑا منصوبہ رنگ روڈ ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ منصوبہ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں،حکام کی جانب سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رنگ روڈ منصوبے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا گیا جسکے بعد ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں بے ظابطگیوں کی نشاندھی پر معاملہ اینٹی کرپشن کے سپرد کیا جائے گا، پنجاب حکومت کیجانب سے رنگ روڈ کیس میں جے آئی ٹی بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے راولپنڈی رنگ منصوبہ کے این او سیز، منظور شدہ نقشوں، ایکسیس روڈ اور دیگر قانونی منظوریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی سروس ایریاز کو رسائی دینے کے لیئے جاری این او سیز بھی تحقیقات کے دائرے میں آ گئے ہیں، 28 جنوری 2026 کے مبینہ این او سی کی قانونی حیثیت اور سرکاری ریکارڈ کی جانچ شروع ہے، آر ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس ایریا کو رسائی دینے سے منظور شدہ ڈیزائن اور ٹریفک نظام متاثر ہوتا ہے۔۔ این او سی، ایکسیس روڈ، لینڈ یوز، بلڈنگ پلان اور پٹرول پمپ منظوریوں کا ریکارڈ بھی چھان بین کے عمل میں شامل ہے۔ کئی حکام جیسے کے ڈی سی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی،سابق کمشنر عامر خٹک،اے سی حاکم خان اور سابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ پہلے ہی تبدیل کیئے جاچکے۔ پی ٹی آئی دورِ میں بھی حکومت میں رنگ روڈ ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر اس وقت کے وزیراعظم نےکمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود، ڈپٹی کمشنر انور الحق سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی تھی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر دوسری بار ڈیزائن تبدیلی کے ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں۔

Azaz Syed

103,337 views • 1 month ago

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پاکستان کے پہلے مکمل کیش لیس کیے جانے والےہفتہ وار بازار H-9 کاافتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ممبر فنانس، چیف آفیسر ایم سی آئی، سی ای او زندگی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ سمیت کثیر تعداد میں صارفین اور تاجروں کی شرکت اسلام آباد کے سیکٹر H-9 میں قائم ہفتہ وار بازار میں باقاعدہ طور پر مکمل کیش لیس نظام کو نافذ العمل کردیا گیا چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر H-9 ہفتہ وار بازار میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کا تفصیلی جائزہ چیئرمین سی ڈی اے نے ممبر فنانس اور چیف آفیسر ایم سی آئی کے ہمراہ سیکٹر H-9 بازار میں موجود اسٹالز سے کیش لیس طریقے کار کے مطابق ادائیگی بھی کی صارفین/ شہریوں کو ڈیجیٹل طریقہ کار کے مطابق ادائیگیوں پر خصوصی رعایات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، بریفنگ کیش لیس نظام کو شہر کے تمام کمرشل مراکز اور شاپنگ سینٹرز، سمیت ہسپتالوں، ہوٹلوں، ریستورانوں اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی متعارف کروایا جارہا ہے، بریفنگ چیئرمین سی ڈی اے نے زندگی کے سی ای او نعمان، ایم سی آئی، مرکزی و کمرشل بنکس کے نمائندگان سمیت اسلام آباد انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ کے وژن کے مطابق شہریوں اور صارفین کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس احسن قدم کا آغاز کردیا گیا ہے، چیئرمین سی ڈی اے ان اقدامات کا مقصد اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانا ہے، محمد علی رندھاوا کیش لیس نظام نہ صرف ای-گورننس کے ماڈل کو اپنائے گا بلکہ عوام کو آسان، محفوظ، تیز اور شفاف ترین ادائیگیوں کی سہولیات بھی فراہم کرے گا، چیئرمین سی ڈی اے اس نظام سے شہریوں/ صارفین کو لین دین میں نہ صرف آسانی ہونگی بلکہ دارالحکومت اسلام آباد میں کیش لیس معیشت کو بھی فروغ ملے گا، محمد علی رندھاوا اس جدید نظام کی کامیابی کیلئے بینکوں کو صارفین اور تاجروں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور رعایت بھی دینا ہوگی، چیئرمین سی ڈی اے تمام اسٹال ہولڈرز کے لائسنسز اور نرخ نامے ڈیجیٹل بورڈز پر نمایاں طور پر آویزاں کئے جائیں، چیئرمین سی ڈی اے کی بازار انتظامیہ کو ہدایت چیئرمین سی ڈی اے نے کیش لیس نظام کے حوالے سے بھرپور عوامی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی چیئرمین سی ڈی اے نے H-9 بازار میں خریداری کی عرض سے آئے ہوئے صارفین کو کیش لیس لین دین کے افادیت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا کیش لیس نظام اور ڈیجیٹل ادائیگیوں سے لین دین کا بنیادی مقصد شہریوں اور تاجروں دونوں کو یکساں فوائد پہنچانا ہے، محمد علی رندھاوا ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو کیش لیس و ڈیجیٹل نظام کے ذریعہ ہر قسم کے مالی لین دین کو محفوظ بنانا سمیت فراڈ و دھوکہ دہی سے بچانا ہے، چیئرمین سی ڈی اے سیکٹر H-9 ہفتہ وار بازار میں کامیابی کیساتھ کیش لیس نظام کو نافذ العمل کرنا تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے، محمد علی رندھاوا اسلام آباد کو بین الاقوامی شہر بنانے کے مقاصد کے حصول کیلئے یہ اقدامات انتہائی ضروری ہے، چیئرمین سی ڈی اے آئیے!! ہم سب ملکر اس تاریخی اقدام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور اسلام آباد کو مکمل کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنائیں، محمد علی رندھاوا

Capital Development Authority - CDA, Islamabad

22,136 views • 9 months ago

🚨 جی بی میں الیکشن کیسے ہوئے ؟ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل نے پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک اور دھاندلی کا اعتراف کر لیا چیف الیکشن کمشنر کشمیر کو سنگین دھمکیاں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو مظفر آباد سے کراچی تک گھسیٹنے کی دھمکی، اینکر ایمان نواز نے قادر مندوخیل سے مریم نواز کے کانپیں ٹانگنے والے بیان سے متعلق سوال کیا تو قادر مندوخیل نے کہا کہ یہ گھٹیا زبان مریم نواز کو مبارک ہو ، ہم ایسی بلو دا بیلٹ گھٹیا گفتگو عوام کے سامنے نہیں کریں گے، قادر مندوخیل نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے بھی جی بی کے الیکشن کمیشن کی طرح پٹواری الیکشن کمیشن کا ثبوت دینا ہے ؟؟؟ قادر مندوخیل نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ، انہوں نے کہا کہ جی بی کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر پاکستانیوں سے این او سی مانگا ، الیکشن کمیشن جی بے نے پی ٹی آئی کے آدھے لوگوں کو جی بی میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی ، بدنام زمانہ قاتل پولیس سی سی ڈی کو الیکشن کرانے کے لیے گلگت بلتستان بلایا ، جی بی کے لوگوں نے سی سی ڈی سے کہا کہ چیری کھاؤ اور دفع ہو جاؤ یہاں سے ، سی سی ڈی کی بدمعاشی سے متعلق الجزیرہ اور ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ موجود ہے ، چند دن پہلے سی سی ڈی نے ایک گیارہ سالہ بچی کو ماں باپ کی گود میں چھلنی کردیا ، پھر سی سی ڈی کا بیشرم سربراہ ٹائی سوٹ باندھ کر مقتولین کے گھر چلا گیا ، سی سی ڈی ہی قاتل اور کہا کہ تفتیش بھی ہم خود کریں گے، قانون کے طالبعلم کی حیثیت سے میں چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے قانون کے مطابق الیکشن نہ کروائے تو مظفرآباد سے کراچی تک آپ کو گھسیٹوں گا ،قادر مندوخیل کی دھمکی

Siddique Jan

37,527 views • 1 month ago