Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

#بم #شیل #نیوز نوشہرہ واپڈا ملازمین اغواء/ڈیرہ پر لے جاکر تشدد کرنے کیس میں ملوث ہونے کے جرم میں سی سی ڈی راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے اور دو کرپٹ افسران کو “بھاری بھرکم رشوت” دے کر بعد ازاں رہائی پانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر عتیق بٹ ایک بار...

88,811 Aufrufe • vor 6 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

عمدہ خبر: پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کیا، یہ اعلان بٹ کوائن ویگاس 2025 کے دوران کیا گیا ، پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ بلال بن ثاقب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی میں امن قائم کرنے اور کرپٹو اپنانے کے لیے امریکی صدر کی خدمات کو سراہا، تقریب کے دوران امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس، ایرک ٹرمپ اور ڈونلڈ ٹرمپ جونئر بھی شامل تھے، ۔ پاکستان میں 40 ملین کرپٹو والٹس موجود ہیں اور یہ دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ فعال فری لانس معیشتوں میں سے ایک ہے، تقریب سے خطاب میں بلال بن ثاقب نے ایک قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ قومی بٹ کوائن والٹ ایسے ڈیجیٹل اثاثے رکھے گا جو پہلے ہی ریاست کی تحویل میں ہیں، حکومت نے پہلے مرحلے میں بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2,000 میگاواٹ زائد بجلی مختص کی ہے، *ذرائع* یہ بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز خود مختار مائنرز، ٹیک کمپنیوں، اور بین الاقوامی بلاک چین فرمز کے لیے دروازے کھول رہا ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا تاکہ بلاک چین پر مبنی مالیاتی ڈھانچے کو ریگولیٹ کیا جا سکے،۔

Waseem Abbasi

49,271 Aufrufe • vor 1 Jahr

بریکنگ نیوز 🚨شاہ زیب خانزادہ نے مریم کی CCD کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ کھل کر ساری حقیقت دنیا کو بتا دی 🔥🔥🔥 دس جون کو پنجاب کے علاقے چکوال میں چھٹی پر آئی نو سالہ ہانیہ احمر سی سی ڈی کی غفلت سے جانبحق ہو گئی ہانیہ احمر کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے رپورٹ کے مطابق ہانیہ احمر کی موت متعدد گولیاں لگنے اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی خون بہنے کی وجہ ہانیہ کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا تھا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں بچی کی دائیں ران کی ہڈی ٹوٹ گئی سی سی ڈی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی اور یہ سوال اٹھ رہا ہےکے سی سی ڈی اہلکار نے براہ راست فائرنگ کیوں کردی اور اگراسے شک تھا کے گاڑی میں ڈکیت سوار ہیں تو ٹائرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پہلی بار کسی واقعے کی وجہ سے الزامات کی زد میں نہیں آیا گزشتہ سال اپریل کے قیام کے بعد سےپنجاب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ملزمان کے ماوراۓ قتل کے حوالے سے سی سی ڈی کا نام لیا جاتا رہا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کے سی سی ڈی عدالتی طریقہ کار کو نظر انداز کرکے ایک غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی کے تحت پولیس مقابلوں میں ملزمان کو قتل کرتی ہے!

‏زہـــرہ لیــاقت

31,996 Aufrufe • vor 2 Monaten

#دھماکہ #دار #خبر پاکستان کے دل اسلام آباد میں Islamabad Police کے CIA میں تعینات کرپٹ پولیس افسر SI نواز گوندل کے زیر انتظام چلایا جانے والا “عقوبت خانہ” منظر عام پر آگیا ایکدن قبل قتل کیس میں بے گناہ و معصوم 17 سالہ نوجوان مدثر خان کو ایس آئی نواز گوندل نے اغواء کر کے عقوبت خانہ میں محبوس کر دیا اور اس کے والدین سے رہائی لیے بھاری بھرکم رشوت طلب کر لی بچے کے والد نے مغوی کی ریکوری لیے DIG Operations Islamabad سے مدد طلب کی اور درخواست دے ڈالی شہری مطابق نواز گوندل نے ابتک انکے چار بندے بشمول دو عورتوں کو بے گناہ طور پر اٹھایا اور محبوس کر دیا اور بعد ازاں 19 لاکھ روپے سے زائد کی رقم وصول کر کے انہیں رہا کیا دوسری جانب خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے بعد اسلام آباد میں تھرتھلی مچ گئی آئی جی اسلام آباد و ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایس پی سی آئی اے حرکت میں آگئے ایس آئی نواز گوندل کے زیر سایہ چلنے والے “عقوبت خانے” پر چھاپہ مغوی مدثر سمیت بے گناہ طور پر معبود کیے گئے متعدد شہریوں کو رہا کر دیا گیا ؛ عقوبت خانہ بند ایس آئی نواز گوندل و گینگ خلاف سخت ایکشن کی توقع دوسری جانب ایس آئی نواز گوندل نے مجھے نیوز بریک کرنے کی پاداش میں سزا دینے کی دھمکی لگا دی “میں کرتا ہوں دو صحافیوں عبدالرزاق اور اسرار راجپوت کا علاج کہ کیوں انہوں نے خبریں بریک کیں” ایس پی سی آئی اے و دیگر افسران کا مدثر خان کے والد سے رابطہ؛ آج بروز منگل ایس آئی نواز گوندل جانب سے وصول کی گئی رشوت “انیس لاکھ” واپس کرنے کا اعلان کردیا

Israr Ahmed Rajpoot

31,501 Aufrufe • vor 10 Monaten

گوادر میں فوج کے ہاتھوں اپنے ہی اہلکار قتل | ✅ گوادر میں ہلاک ہونے والے دو مسلح افراد کے معاملے میں ڈرامائی موڑ ، پاکستانی ملٹری انیلیجنس (MI) نے اپنے ہی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کے بعد تعش میں آکر قتل کردیا اصل واقعہ: گزشتہ روز گوادر پولیس نے دو زیرِ حراست افراد، عدنان اور عبداللہ، کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی نشاندہی پر ایک روز قبل پولیس سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ برآمد کرنے کے لیے کارروائی کی گئی، جہاں مبینہ طور پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کی۔ تاہم، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حقائق اس سرکاری مؤقف سے مختلف ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عدنان اور عبداللہ دونوں مبینہ طور پر پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلیجنس (MI) سے وابستہ ایجنٹ تھے۔ ہلاک ہونے والے عبداللہ کا بھائی، فاروق، گوادر میں ایک مسلح گروہ کی سربراہی کرتا ہے، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کہا جاتا ہے۔ فاروق اور اس کا گروہ پاکستانی فوج کی معاونت کرتے ہوئے گھروں پر چھاپوں، جبری گمشدگیوں اور دیگر کارروائیوں میں کردار ادا کرتا رہا ہے، جبکہ عدنان اور عبداللہ بھی ان سرگرمیوں میں شامل رہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، دونوں افراد نے اپنی موٹر سائیکل ضبط کیے جانے کے ردعمل میں پولیس کا سرکاری اسلحہ چھین کر اپنے ٹھکانے پر منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں، مبینہ طور پر اسلحے میں موجود ٹریکنگ چپ کی مدد سے اسی رات ان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا، دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ ٹھکانے کی چھت سے برآمد کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیونی میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی خفیہ اداروں نے غصے میں آ کر اپنے ہی دونوں مبینہ ایجنٹوں کو پولیس کے ذریعے ایک ڈرامائی مقابلے کی صورت میں فائرنگ کروا کر ہلاک کر دیا #Balochistan #BalochistanFacts

Balochistan Facts

42,834 Aufrufe • vor 1 Monat

ڈان اخبار کی آج کی ایک خبر کے مطابق اسلام آباد کلب کا سرکار کی 51 کنال اراضی پر قبضہ ہے۔ کلب نے پارکنگ کے لیے بھی سی ڈے اے کی زمین اور مری روڈ کے رائٹ آف وے پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ مجموعی طور پر کلب 54 کنال زمین پر تجاوز کر چکا ہے۔ اسی طرح اسلام آباد کے ایک اور ایلیٹ کلب گن اینڈ کنٹری کلب لیز کے بغیر سرکار کی 256 کنال زمین پر چل رہا ہے۔ دوسری طرف حالیہ دنوں میں وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں پہلے مسلم کالونی کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ مسلم کالونی جس میں آباد لوگوں کے آباؤ اجداد نے اپنے ہاتھوں سے دارالحکومت اسلام آباد تعمیر کیا۔ اس کے بعد ایچ نائن میں رمشا کالونی کے خلاف آپریشن کیا گیا جسے 2012 میں یہاں آباد کیا گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رمشا کالونی کو اس وقت کی حکومت نے خود ہی ایچ نائن میں خالی جگہ پر آباد کیا تھا۔ اب سی ڈی اے نے بری امام کے ساتھ ملحقہ نور پور شاہاں میں دہائیوں سے آباد مقامی افراد کے گھروں کو مسمار کردیا ہے۔ اگر یہ سب کچی آبادیاں اور اس کے مکین “غیرقانونی” ہیں تو پھر اسلام آباد کلب کی جانب سے تجاوزات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جب تک سی ڈی اے اسلام آباد کلب کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے 54 کنال واگزار نہیں کرواتا، اس کے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن کا بھی کوئی جواز نہیں۔ فی الحال ایسا لگتا ہے کہ اشرافیہ کے کلبس پر ہاتھ ڈالتے ہوئے سی ڈی اے کے پر جلتے ہیں۔

Ghazi Amir Gujjar

28,889 Aufrufe • vor 4 Monaten

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 Aufrufe • vor 3 Monaten

🚨 جی بی میں الیکشن کیسے ہوئے ؟ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل نے پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک اور دھاندلی کا اعتراف کر لیا چیف الیکشن کمشنر کشمیر کو سنگین دھمکیاں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو مظفر آباد سے کراچی تک گھسیٹنے کی دھمکی، اینکر ایمان نواز نے قادر مندوخیل سے مریم نواز کے کانپیں ٹانگنے والے بیان سے متعلق سوال کیا تو قادر مندوخیل نے کہا کہ یہ گھٹیا زبان مریم نواز کو مبارک ہو ، ہم ایسی بلو دا بیلٹ گھٹیا گفتگو عوام کے سامنے نہیں کریں گے، قادر مندوخیل نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے بھی جی بی کے الیکشن کمیشن کی طرح پٹواری الیکشن کمیشن کا ثبوت دینا ہے ؟؟؟ قادر مندوخیل نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ، انہوں نے کہا کہ جی بی کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر پاکستانیوں سے این او سی مانگا ، الیکشن کمیشن جی بے نے پی ٹی آئی کے آدھے لوگوں کو جی بی میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی ، بدنام زمانہ قاتل پولیس سی سی ڈی کو الیکشن کرانے کے لیے گلگت بلتستان بلایا ، جی بی کے لوگوں نے سی سی ڈی سے کہا کہ چیری کھاؤ اور دفع ہو جاؤ یہاں سے ، سی سی ڈی کی بدمعاشی سے متعلق الجزیرہ اور ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ موجود ہے ، چند دن پہلے سی سی ڈی نے ایک گیارہ سالہ بچی کو ماں باپ کی گود میں چھلنی کردیا ، پھر سی سی ڈی کا بیشرم سربراہ ٹائی سوٹ باندھ کر مقتولین کے گھر چلا گیا ، سی سی ڈی ہی قاتل اور کہا کہ تفتیش بھی ہم خود کریں گے، قانون کے طالبعلم کی حیثیت سے میں چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے قانون کے مطابق الیکشن نہ کروائے تو مظفرآباد سے کراچی تک آپ کو گھسیٹوں گا ،قادر مندوخیل کی دھمکی

Siddique Jan

37,527 Aufrufe • vor 1 Monat

بریکنگ نیوز 🚨انٹرنیشنل بدنامی۔ وجاہت خان سعید نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی۔ فن سکینڈیوین ہیومین رائٹس کے گروپ نے فن رائٹس کے نام سے مریم نواز کی CCD پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں سی سی ڈی کے متعلق چونکہ دینے والے خوفناک تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں 🔥🔥 فن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 سے لے کر اب تک سی سی ڈی نے 2000 افراد کو بغیر کسی پوچھ گچھ کے جھوٹے پولیس مقابلوں میں قتل کردیا ہے۔ ہر مقابلے میں سیم پیٹرسن استعمال کیا جاتا ہے جو سی سی ڈی کی شفافیت پر سوالات کھڑے کردیتا ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل A-10 کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر پاکستانی کو منصفانہ ٹرائل کا حق حاصل ہے جو کہ سی سی ڈی نہیں دی رہی۔ طاقت اور آتشیں اسلحہ کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصول یہ ہیں کہ پولیس صرف اس وقت مہلک طاقت کا استعمال کر سکتی ہے جب یہ واقعی ضروری ہو۔ پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی کے حق اور مناسب عمل کا تحفظ کرے۔ ساتھ ہی فن رائٹ نے اس رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ ہر سی سی ڈی موت کی آزادانہ عدالتی تحقیقات شروع کریں۔ تمام CCD "انکاؤنٹر" آپریشنز اس وقت تک بند کر دیں جب تک کہ نگرانی کے حقیقی قوانین موجود نہ ہوں۔ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کو مکمل طور پر نافذ کریں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

30,006 Aufrufe • vor 1 Monat