Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بس اتنی سی وقعت رہ گئی ہے 😷😂🤣🤣
138,607 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

گھٹيا ترين لوگ ہے 😡🤡

inthai

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمیں نہ ملوث کرے سیاست میں نائس جوک😂

🤦🤣

افسوس افسوس افسوس...💔 پی ٹی ائی سوشل میڈیا نوجوانوں نے اپنے قیادت پر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور جلسے جلوس کا پریشر ڈالنا چھوڑ دیا

اس عاشقی معشوقی شرمانے لجانے نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے 😡

کچھ ایسا جہاں ہم بنائیں۔۔۔ جہاں پہلا ہو ہر وہ نظارہ۔۔۔ پہلا ساون کا بادل پہلا لہراتا آنچل پہلا بھنوارہ وہ پاگل

جس دن سے تحریک انصاف سوشل میڈیا والنٹیئرز نے قیادت سے عمران خان کی رہائی کی تاریخ مانگنا چھوڑا ہے اسی دن سے ہومیوپیتھک قیادت کبھی کارکنوں پر حملہ کرتے ہیں کبھی اپس میں لڑ رہے ہیں

بیرسٹر گوہر کو ہٹا کر اعظم سواتی کو نگران چیئرمین لگا کر اگر عمران خان باہر نہیں ائے تو مجھے ڈی چوک میں الٹا لٹکائے... ہومیوپیتھک ڈرپوک بزدل لوگوں کو کان سے پکڑ کر پارٹی سے نکال کر خان باہر ائیں گے نہیں تو ساری زندگی جیل میں ہی رہیں گے

ایمرجنسی الرٹ🔴 علیمہ خان صاحبہ سے درخواست ہے کہ پارٹی کے اندر ننگا ناچ دیکھ کر اپ کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیے بلکہ خان کو وقت پر اگاہ کریں تاکہ اندرونی ہومیوپیتھک مافیا کو گھر بیچ کر نظریاتی لوگوں کو فورا میدان میں اتارا جائے تاکہ خان کی رہائی وقت پر ممکن ہو سکے
