Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

تو میرے پاکستانیو کل ملا کے بات بس اتنی سی ہے!!

169,285 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Khadija_K
Khadija_K2 лет назад

بات اتنی سی نہیں ہے بھائی ۔ بات یہ بھی ہے کہ سول سپریمیسی کی بات کرنے والے سورمہ عہدے یا مراعات ملتے ہی منہ میں گونگلوں ڈال لیتے ہیں۔ اب تک عمران خان اور شاہ محمود جیسے جمہور پسند,عہدوں سے بےنیاز اس سر زمین پربہت ہی کم پیداہوئے ہیں۔

Фото профиля Afzal
Afzal2 лет назад

یہ وکیل بھی فوج کی پیداوار ہے اب کدھر ہے ؟

Фото профиля kakamana
kakamana2 лет назад

یہ بھائی قاضی فائز عیسی اور عاصم منیر کی طرح کی آئیٹم ہی ہے

Фото профиля hamza
hamza2 лет назад

یہ ڈرامے باز خود کہاں ہے دو سال سے تو نہیں دیکھا۔ اور عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں آزادی کے نعرے ایسے ہی ہیں جیسے کسی صحرا میں گرم کپڑے بیچنا

Фото профиля Syed Mehboob Ali Shah
Syed Mehboob Ali Shah2 лет назад

یعنی سالا ایک مچھر ( مرد) کو یا پوری قوم کو ہیجڑا بنادیتا ہے

Фото профиля Sardar Hamza Zahid
Sardar Hamza Zahid2 лет назад

" یہ اُس وقت کی ویڈیو ہے جب خان صاحب دِن رات پالش کر رہے تھے جبکہ غفور اور فیض آپ جیسے فیفتھیے پیدا کرنے میں مصروف تھے "

Фото профиля Oxair 🏏
Oxair 🏏2 лет назад

بڑی بے شرم قوم ہیں ہم

Фото профиля ALI-PTi
ALI-PTi2 лет назад

کہانی سمجھ آرہی ھے۔۔ مشرف کے وقت بھی یہ بندہ ایکٹیو ہوا تھا ۔۔ اور اب پھر۔۔۔ مستری کی کہانی ختم شدہ۔۔ ان شاءاللہ

Фото профиля @mmfaisal41
@mmfaisal412 лет назад

پیچھلے 77 سال سے ملک دہشت گردی کی لپیٹ سے نکل ہی نہیں رہا بلکہ اب ڈیجیٹل دہشت گردی اور غدار عوام سے یہ سخت پریشان ہو چکے ہیں، آج بھی آزادی کے دن عوام کو بےواقوف بنا رہیں ہیں۔ اللہ ان جھوٹوں کا حساب لے، آمین #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

Похожие видео