Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بس کردو بد بختو! کچھ تو خدا کا خوف کرلو۔ کتنے بوڑھے ماں باپ کی بددعائیں لوگے۔ بس کردو زمین پر خدائ کی دعویداری۔ بند کردو یہ فرعونیت۔
465,836 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

عمران ریاض کی گرفتاری سے پہلے آخری ویڈیو پیغام ۔۔۔ 🇵🇰🥺🇵🇰

May Allah protect him 🤲 #ReleaseImranRiazKhan

@PTIofficial تمھارے بیٹے نے جتنے جھوٹ بولے ہیں جتنا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا یے میں سو جنم میں بھی اتنے نہیں بوک سکتا

پشاور میں کل شہید ہونے والے پی ٹی آئی کارکن بلال کا جنازہ خیبر میں ادا کردیا گیا. اللّہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے😭

#PMLN

محب وطن کے دعوے کرنے والوں پاکستان کے ساتھ یہ مذاق بند کرو ۔ #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #فوزیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو #اوریا_مقبول_جان_کو_رہا_کرو

#ReleaseImranRiazKhan

@Mr_Saim_7 سلام ہےان والدین پرجنہونےاولادکی اچھی پرورش کی جو اس ظلم کےدورمین سچ بولتا رہاہے آج ان ظالمون نے ایک بارپھراس کو قید کیا صرف اسلئےکہ وہ سچ بولتا ہے

@ARYSabirShakir عمران ریاض خان ایک محب وطن اور سچا صحافی ھے بس یہی اسکا قصور ھے ھم سبکو مل کر اس غیر قانونیت اور فسطائیت کے خلاف کھڑے ھونا ھے۔۔۔۔
