Loading video...
Video Failed to Load
بسنت بہار آئی 🩷💚💜🩵
91,666 views • 9 months ago •via X (Twitter)
31 Comments

اللہ پاک ہماری خوشیوں کو سلامت رکھے ۔ بدبختوں کی نظر بد سے بچائے رکھے

Waaah

کیا شعور سے کسی کا پیٹ بھر سکتا ہے؟ مریم نواز یہ بیان نہیں، ذہنی دیوالیہ پن ہے اللہ نے انسان کو اشرفُ المخلوق بنایا ہے تاکہ اُس میں شعور ہو اور وہ صحیح اور غلط میں فرق کر سکے۔ دنیا میں آنے کا مقصد اگر صرف پیٹ بھرنا ہی ہو، تو پھر انسانوں اور جانوروں میں کوئی فرق نہ ہوتا۔

سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ن لیگ دن بہ دن مقبول ہوتی جارہی ہے ۔ 💓 پہلے ایک کروڑ لوگ گالی دیتے تھے اب سارا پاکستان دے رہا ہے۔

8 FaburaY ko Sara Pakistan Band Hoga✌🏻✌🏻✌🏻

بسنت بہار آئی عمران خان کے سنگ بسنت اور بہار آٔٔئئ

Best about this song is the video of my beloved Muhammad Nawaz Sharif ❤️❤️😘

♥️♥️♥️

پٹواریوں کے لئے بسنت کے موقعہ پر پتنگ کے ڈیزائن کا پرومو پٹواری اس ڈیزائن کے پتنگ خریدیں 👇🏻

Maryam Nawaz Right now : to youthias 😭😭😭😭

پنجاب دی ماں پئی جیوے جنے بالے بھجے دیوے ❤️🌹

شعور سے پیٹ نہیں بھرتا کھوتے پٹواریوں کی امی 🤣🤣😂

شکریہ میڈم CM اللہ تعالیٰ سارے پاکستان کو ایسے ہی پرامن خوشحال اور خوبصورت کرے جیسے پنجاب کو کیا ہے۔

Lovely jovely ❤️💚❤️

بسنت کا جنون عروج پر🪁 لاہور میں تو عید کا سماں بن چکا ہے✨

Are we gonna see you flying a patang?

#BasantFestival in lahore #Pakistan #ReleaseImranKhan

Lahore’s #Basant combined with the vibrant energy of Punjabi music, creates an incredible and unforgettable atmosphere. The colors, the vibes and the rhythm all come together perfectly.. Truly a beautiful celebration—thank you for this amazing vibe! 🪁🎶💛 @MaryamNSharif

یہ کبوتر والا مجھے ملا تھا بیچارے کو ابھی تک آپ کے ابا نے پیسے نہیں دیے

is sey acha tou naseebo laal ka gana tha bibi

Happy bassant panchami

😍♥️♥️

لاہور میں 18 سال بعد سرکاری سطح پر بسنت کی واپسی ہو رہی ہے۔ 6 سے 8 فروری تک جشن اور تعطیلات کا سماں ہو گا۔

اس جذبے کو کیسے شکشت دو گے پٹواری

🪁❤️

@LegiMian Apka shukriya proud feeling🥰😍🤩

All the credit goes to u bajee. The vibrancy of punjab is being restored. The festivities of punjab r returning. Punjab is coming back to life Punjab is regaining its old charm

❤️❤️❤️❤️

♥️♥️♥️♥️♥️♥️

پورے پنجاب میں بسنت ہونی چاہیئے

اصلی پنجاب تے نال اصلی پاکستان۔ دل خوش ہو گیا ہے دو دہائیوں بعد یہ منظر دیکھ کر ❤️❤️💞💞
