Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بشری بی بی بنی گالا پہنچ گئی بشری بی بی کا استقبال
244,101 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

KHAN KA DEWANA!1 год назад
بشیری بی بی قدم بڑھائے ایک سال جیل میں رہ ایی ہے اپ میں سے ایک بھی عورت ساتھ نہیں تھی اج وہ واپس ائی ہے تو سب لیٹرے پہنچ گے

uxma1 год назад
خوشی ہوئی بہت اس سڑک پھر آباد دیکھ کر ۔۔۔ اللہ خان صاحب کو بھی جلد رہائی عطا فرما ، آمین

PTI Watchdog1 год назад
اتنے بندے تو نواز شریف کے استقبال پر نہیں جمع ہوئے۔

Qurat1 год назад
@SyedTar02233985 یہ جو خواتین یہاں نمبر بنانے ا گئ ہیں یہ نورین نیازی کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر نظر نہیں آئیں جب وہ اپنے بھائ سے ملنے کی درخواست کر رہی تھیں

Marium Saleem1 год назад
ماشا اللہ

Ghulam Mustafaᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ1 год назад
خوش أمدید خوش آمدید💫🌺💞🎉🔥💫🌺

Faraz Bin Ahmed1 год назад
انصافیوں بی بی کا شایان شان استقبال ہونا چاہیے۔

عثمان 🕊️1 год назад
بشیری بی بی قدم بڑھائے ایک سال جیل میں رہ ایی ہے اپ میں سے ایک بھی عورت ساتھ نہیں تھی اج وہ واپس ائی ہے تو سب لیٹرے پہنچ گے

Shahzaib1 год назад
مخصوص نشستوں والیاں بھی پہنچ گئ ھوں گی

Malik Umar1 год назад
Alhumdillah
