Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بشری بی بی کا خطاب

76,861 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля sajeda rashidⁱᴾⁱᵃⁿ
sajeda rashidⁱᴾⁱᵃⁿ1 год назад

شریک حیات، ہم سفر، ہم راز یہ وقت بہت تاریخی ہے، بشرا بی بی نے اپنا راستہ چن لیا اللہ الحق ہے!❤️🫡🤲✌️💪🇵🇰

Фото профиля Fahad
Fahad1 год назад

Alert 🚨🚨🚨🚨 کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔

Фото профиля نصر خان
نصر خان1 год назад

وہ تو پردو دار ختون ہیں ایسی غیر محرم لوگوں کیساتھ کیا گل کھلا رہی ہے؟؟

Фото профиля دیدہ ور
دیدہ ور1 год назад

اللہُ اکبر۔۔ خان صرف اکیلا نہیں۔۔ ہم سب اللہ کے سپاہی ہیں۔۔ اپنی پاک دھرتی کو شیاطین سے پاک کرنا ہم سب پر فرض ہے۔۔ اللہ کے نظامِ حیات کے مطابق جستجو کرنا اولین جہاد ہے جہاد کریں۔۔ نیک اصولوں پر ڈٹ جائیں اور نظامِ بد کی جڑیں اکھاڑ دیں۔۔

Фото профиля Justice for All
Justice for All1 год назад

امید ہے کہ عمران خان کو تبدیل کرنے یا دھوکہ دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہوگا۔ ہم صرف حقیقی لیڈر کی رہائی کی حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔ عوامی رائے سے کسی اور لیڈر کو قبول نہیں کیا جائے گا، اور پی ٹی آئی کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے۔ اوورسیز پاکستانی صرف عمران خان اور ان لوگوں کی حمایت کرتے ہیں جو ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی قسم کی سازش میں ملوث نہیں ہیں۔

Фото профиля Noman
Noman1 год назад

غیر سیاسی پنکی

Фото профиля The Score Board
The Score Board1 год назад

فلم

Фото профиля Omar Malik
Omar Malik1 год назад

☝️اللہ الحق

Похожие видео