Loading video...
Video Failed to Load
بشری بی بی کنٹینر پر تھی اور سب کو لیڈ کیا تھا لیکن باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر موجود ہونا چاہیے تھا علیمہ خان کی گفتگو 🔥
28,849 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

𝕾𝖆𝖗𝖙𝖆𝖏 𝕱𝖆𝖟𝖆𝖑ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️1 year ago
سو گیدڑوں کی فوج ہو لیڈ شیر کر رہا ہو تو وہ اپنی منزل کو پہنچینگے۔ سو شیروں کی فوج ہو لیڈر گیدڑ ہو وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔

Ishmal Ishmal1 year ago
ھا پختون غرت مند قوم ھے ۔ڈی چوک میی چھوڑ کر بھاگی۔۔۔پیرنی۔۔۔

Umm e Ahmad1 year ago
ایک ہی سوال ہر روز ہو گا اور بار بار ہو گا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago
Agreed 👍

Umar Ibrahim1 year ago
I saw your lots of tweets against bushra bb on 27 & 28 @RayMusings

Faisal Bhatti🇵🇰1 year ago
وویمن وونگ کے سیلفی گروپ کو بشری بی بی کے ساتھ ہونا چائیے تھا

Azam Ali1 year ago
یہ عورت خود کہاں تھی

Jamil Afridi1 year ago
میرے ماموں (جو پکا پٹواری ہے) نے سال پہلے مجھے کہا تھا کہ پی ٹی آئی میں ایک بندہ زبردست ہے اور وہ ہے علی محمد خان اب پتہ چلا کہ اس کو پٹواری کیوں پسند کرتے تھے #گولی_کیوں_چلائی

Ghazanfar Ali1 year ago
مشین کو بھی کنٹینر پر ھی ھونا چاھئے تھا

Farrukh Pakistani1 year ago
اسلام آباد میں پارا چنار میں کوئٹہ میں پاکستانیو پر #گولی_کیوں_چلائی
