Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨فیصلہ تو سپریم کورٹ نے بھی دیا تھا لیکن کونسا کسی نے عمل کیا ، آج حکم آیا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی تک لیگل کونسل کی رسائی ہو، کتابیں مہیا کی جائیں، فیملی کی ملاقات ہو، بچوں سے بات کروائی جائے تو اب اس پر...

12,445 görüntüleme • 28 gün önce •via X (Twitter)

2 Yorum

Engr.Iftikhar Ahmed profil fotoğrafı
Engr.Iftikhar Ahmed28 gün önce

Congrats PTI family but we dont know if Supreme Court of Pakistan even wants their decisions to be implemented or not

GonewithTHEWin🇨🇦 profil fotoğrafı
GonewithTHEWin🇨🇦28 gün önce

🚨فیصلہ تو سپریم کورٹ نے بھی دیا تھا لیکن کونسا کسی نے عمل کیا ?? #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا

Benzer Videolar

سپریم کورٹ کا بڑا اور اہم فیصلہ، عمران خان کو ریلیف؟؟؟ یہ ریلیف دیر سے ملا تو کیوں ملا؟؟ سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ عمران خان کو دو روز میں شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے، میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کی جائے گی ناں ہی وہاں سیاسی بیان بازی ہو گی، سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ اگر خلاف ورزی ہوئی تو دی گئی سہولت واپس لی جا سکتی ہے۔ عدالت نے حکم نامے میں یہ ذکر نہیں کیا کہ عمران خان کو آخر کب تک اسپتال میں رکھا جانا ہے۔ یعنی معاملہ حکومت اور ڈاکٹرز کی صوابدید پر چھوڑا گیا ہے۔ کیا اب عمران خان کا اسپتال میں قیام ان کی جماعت کے کنڈکٹ پر ہو گا۔ عمران خان کی فیملی اب اس بات پر راضی ہے کہ عدالت کے باہر کسی قسم کی سیاسی بیان بازی نہیں ہو گی۔ فیملی نے یہ بات ماننی ہی تھی تو پہلے کیوں نہیں مانی اور اب کیوں مانی۔ پس پردہ کیا چل رہا ہے۔ کیا پی ٹی آئی 18 ویں ترمیم اور صوبوں کے معاملے پر مقتدرہ کے صفحے پر ہے؟ آج پاکستان پیپلز پارٹی اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات کیوں نہیں ہو سکی؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

12,420 görüntüleme • 1 ay önce

اُمید ہے کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے، اس پر عمل کیا جائے گا، کیونکہ آج رات تک اس کی عمل درآمد ضروری ہے۔ حکومت نے فیصلے کے خلاف جو اپیل کی ہے، اب دیکھتے ہیں کہ اگر حکومت اپنی ہٹ دھرمی کرتی ہے تو پھر ملک کا خدا حافظ۔ اگر اعلیٰ عدلیہ اتنا بڑا فیصلہ کرے اور حکومت اس پر عمل درآمد نہ کرے تو یہ انتہائی خطرناک بات ہوگی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سے ہماری یہ بات ہوئی کہ اس وقت سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ کیا ہے، لہٰذا اس فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو بھی بلایا تھا۔ انہوں نے اپنی تکنیکی بات کی، جبکہ ہم نے انہیں کہا کہ سیاست ایک طرف ہے اور بنیادی انسانی حقوق دوسری چیز ہیں۔ آپ جو بات کرتے ہیں، اس کے اعداد و شمار بھی موجود ہیں کہ میاں صاحب جب جیل میں تھے تو کتنے عرصے تک مختلف ہسپتالوں میں رہے۔ جب میاں صاحب بیمار ہوئے تو عمران خان صاحب نے ہم سات، آٹھ لوگوں کو بلایا، جن میں شاہ محمود قریشی بھی شامل تھے۔ انہوں نے ہم سے مشورہ کیا، پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے بات کی اور ان سے رائے لی کہ اصل صورتِ حال کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ نے عمران خان کو رائے دی کہ انہیں اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کی سہولت دی جائے۔

Asad Qaiser

19,467 görüntüleme • 1 ay önce

"معاملہ اس لیے اہم ہے کہ آج (عمران خان سے ملاقات کے لیے) فیملی جب جائے گی ایک یا دو بجے اڈیالہ جیل تو کیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ان کی ملاقات کروائیں گے ؟ ایز پر ارڈر آف دا سپریم کورٹ ؟ اور کیا جب وہ فیملی اندر جائے گی عمران خان صاحب سے بات ہوگی تو وہاں سے ہمیں یہ بھی مل سکتی ہے خبر کہ کیا پچھلے ایک ہفتے میں دو دفعہ عمران خان صاحب کے بیٹوں سے بات کروائی ہے سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے یا نہیں؟ تو یہ دو پوائنٹس بڑے میجر ہیں اس ارڈر کے اور یہ ڈائریکٹ کرتے ہیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ساتھ اور اگر ان پر عمل نہیں ہوتا تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین کی کاروائی انیشیٹ ہو سکتی ہے کہ پہلا معاملہ تو شفاء کا تھا انتظامیہ اسلام آباد کی تھی اب یہ تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات یا پنجاب حکومت کا معاملہ ہے تو وہ چیزیں جو ہیں وہ میرے خیال میں خراب بھی ہو سکتی ہیں تو اب کل کا دن بڑا اہم ہے کہ حکومت کیا باقی دو نکات پر سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کرتی ہے یا نہیں"

Saqib Bashir

46,234 görüntüleme • 1 ay önce