Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بعض فنکار recreate نہیں کرتے، کمال کرتے ہیں۔
16 Kommentare

نا ممکن نور جہاں اور تصور خانم نے جس کمال سے اس کو گایا ہے نا کوئی اب تک گا سکا نا گا سکتا ہے اور نا کوئی گا سکے گا

اس گلوکارہ اور تصور خانم کے سروں میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا زمین اور آسمان کا ہے۔بہت پیچھے ہے ابھی۔۔۔بہت ۔۔مرکی بھی نہیں مار پا رہی ٹھیک سے۔۔

آپ محسوس کریں۔ فن کی باریکیوں میں نہ جائیں۔

یہ کمالِ معکوس لگتا ہے۔

کمال است۔ میں روزانہ اس کا ایک گانا سنتا ہوں۔

اچھی کوشش کی ہے خاتون نے لیکن تصوّر خانم کے آس پاس بھی نہیں۔

یار آپ لوگ اس کا تصور خانم سے مقابلہ کیوں کر رہے ہیں؟ مقابلے کی تو بات ہی نہیں ہے۔ آپ یہ دیکھیں کہ دل میں اتر رہے ہیں لفظ یا نہیں۔

کلام تو نہ انکا ہے نہ تصور خانم کا۔ بات گائیکی اور ادائیگی کی ہے۔ بحر حال ان خاتون نے اچھی کوشش کی ہے ایک کہنہ مشق گائیک کی غزل گانے کی۔ حوصلہ افزائی ضروری ہے۔

Awesome

موسیقی کی کافی سمجھ ہے بلکہ دسترس ہے آپ کو واہ

کلاسک

یہ کون ہے ؟ یہ تصور خانم کے قریب بھی نہیں پھٹک سکی۔

Best slow reverb of Tasawar Khanum.

Not good

Very near but original is original

Bathroom singer / actress 😎
Ähnliche Videos
دنیا کو وہ لوگ تبدیل کرتے ہیں جو زمینی حقائق کو قبول نہیں کرتے ۔۔!!
PTI
20,534 Aufrufe • vor 5 Monaten
