
Ahmad Nawaz Kamyana
@WhoAhmadRajput • 1,089,479 subscribers
A Poetic Journalist or A Journalistic Poet...
Shorts
Videos
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسے معاف کرنا ہے تو شوق سے کر دو لیکن خدارا بچہ اس سفاک عورت کو واپس مت کرنا بلکہ اس کے اُس شہر میں داخلے پر بھی پابندی لگائی جائے جس شہر میں بچہ اپنی نانی کے ساتھ رہ رہا ہے۔ اس سفاک کا جملہ نجانے کتنا عرصہ کانوں میں گونجتا رہے گا جو یہ بچے کو پاؤں سے ٹھوکر مارتے ہوئے کہتی ہے کہ ”توں قبر دی تیاری کر۔“
Ahmad Nawaz Kamyana35,885 次观看 • 6 天前
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شوہر 50 لڑکیوں کے ساتھ تعلق رکھے گا تو بیوی اس سے بے خبر ہو گی، سوتن لائے گا تو ساتھ والے کمرے میں اس کے ساتھ سوئے گا جو یکسر مختلف اور کسی بھی خاتون کے لیے انتہائی اذیت ناک صورتحال ہو گی۔ دوسرے، اسلام میں ایک سے زائد شادیوں اور طلاق کی عملاً اجازت نہیں ہے۔ دونوں کی انتہائی ناگزیر حالات میں مشروط اجازت دی گئی ہے۔ مولویوں نے اپنے چسکے کے لیے قرآن مجید کی اس آیت کو مطلب کے معنی پہنا رکھے ہیں، جس طرح انہوں نے اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کی نبی معظم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے کم عمری کی شادی کا جھوٹ پھیلا رکھا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مولویوں پر اندھا یقین کرکے شرک کے مرتکب ہونے کی بجائے خود قرآن و حدیث اٹھائیں اور ان پر تفکر کریں۔ ان پیٹ پرستوں سے دین کی ٹھیکیداری واپس لیں۔
Ahmad Nawaz Kamyana105,497 次观看 • 2 个月前

مرد حضرات توجہ فرمائیں، کہیں لاعلمی میں نہ مارے جائیں اور ان کی بیگمات بابا جی کے لیے دعائے مغفرت کرتی جائیں۔ مولانا اسحاق رحمتہ اللّہ کے نکاح کے خطبات ہر بیٹی کے نکاح کے موقع پر چلائے جانے چاہئیں، پوری بارات کو سنائے جانے چاہئیں بالخصوص دولہا کو، تاکہ اسے علم ہو کہ وہ بیوی نہیں اللّٰہ کی امانت لے کر جا رہا ہے۔
Ahmad Nawaz Kamyana60,491 次观看 • 2 个月前
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.