正在加载视频...
视频加载失败
بلاول بھٹو صاحب عمر کوٹ سے حیدر آباد آنے والا روڈ اکھاڑا گیا ہے ویڈیو ہر جگہ پبلک ہے آپ کی سندھ پولیس کی موجودگی میں یہ سب ہوا پھر آپ کہہ رہے ہیں کوئی رکاوٹیں نہیں ڈالی گئیں تو پھر کون تھا جس نے کراچی آنے والے تمام... show more
53,318 次观看 • 7 天前 •via X (Twitter)
22 条评论

Allah maf kare keya makhloq Pakistani qoum pe musalat hui hai ya to tersri makhloq hai

ozempic is showing it's hold

عوام نفرت ان سے اس وجہ سے کرتی ہے یہ کھلے عام جھوٹ بولتے ہیں کھلے عام دو نمبری کرتے ہیں کھلے عام چوری کرتے ہیں کھلے عام لوگوں پہ ظلم کرتے ہیں پھر اکر جھوٹ بھی بولتے ہیں

Pppp

Ye zardari ki ghandi olad Haramzady tera bap sab kuch karwa raha hy aur is khusry ko jhot ky liye rakha hua hy

Kisi gashti numa orat ka hijrra..

اگر بلاول بھٹو کا یہ مؤقف درست مان لیا جائے کہ سندھ حکومت نے نہ سڑکیں بند کروائیں، نہ کنٹینر لگوائے اور نہ ہی راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کیں، تو پھر ایک بنیادی سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ آخر کس کے حکم پر ہوا؟ اگر صوبے میں منتخب حکومت موجود ہے لیکن انتظامی فیصلے کسی اور کے ہاتھ میں ہیں، تو یہ خود صوبائی حکومت کے اختیار اور عملداری پر سوالیہ نشان ہے۔ جمہوریت میں حکومت کی اصل طاقت صرف بیانات دینے سے نہیں بلکہ اپنے آئینی اختیارات استعمال کرنے سے ثابت ہوتی ہے۔ اگر حکومت یہ کہتی ہے کہ رکاوٹیں اس نے نہیں ڈالیں، تو عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ پھر یہ اقدامات کس ادارے یا کس اتھارٹی کی جانب سے کیے گئے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ایک منتخب وزیراعلیٰ یا سیاسی جماعت کے قافلے کے راستے میں رکاوٹوں کے الزامات اور پھر ان سے لاتعلقی اختیار کرنا مزید سوالات کو جنم دیتا ہے۔ اگر واقعی سندھ حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا تو اسے واضح طور پر بتانا چاہیے کہ ذمہ دار کون تھا۔ اور اگر حکومت اپنے ہی صوبے میں ایسے معاملات پر بے بس ہے تو پھر یہ بحث بھی جائز ہے کہ اصل اختیار کہاں موجود ہے۔ جمہوری نظام میں اختیارات اور ذمہ داری ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اگر اختیار آپ کے پاس ہے تو جوابدہی بھی آپ کی ہے، اور اگر اختیار آپ کے پاس نہیں تو عوام کو سچ جاننے کا حق حاصل ہے۔

Name lo na

Allah Ka azab Pakistan pr musallat he Allah maf kre ye Kia cheez he

Y gandoo nasal ka jhoot Bol rha ..iski Sindhi jahil police ny road ukhar dia agy se ..ppp ka ho aur jahil kameena ghaleez fraud na ho ..y ho nh skta

یہ کیا حالت کے اس بے چارے کی حالت دیکھو

بلاول زرداری کی جمہوریت کی باتیں صرف ٹویٹ تک محدود ہیں، زمینی حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ پہلے خوش آمدید کہا، آزادیٔ احتجاج کی بات کی، پھر اسی کے بعد بدترین کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا کارکن گرفتار کیے گئے، پارٹی کے جھنڈے چھینے گئے، راستے بند کیے گئے اور وزیراعلیٰ کا راستہ روکا گیا

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔ بھٹو کی روح 😂���😂

بندا ہی فارغ ہے اِس کی بات کو سیریس نہ لیا جائے

What an Hypocrite Party Over all!

Husnain bhai plzzz check inbox.... ap ko el msg kia hy plzzzz read

How can any one support liars like these

T

They were generals and ISI that control whole country's police. Clear your and your viewership mind.

منافق

👍

یہ تو بلاول کو بھی پتہ ہے کہ یہ صرف ٹاؤٹس ہیں، ٹاؤٹس کے سوا کچھ نہیں۔ اصل اختیار کسی اور کے پاس ہے، جو 75 سالو�� سے ملک پر قابض ہے۔
