正在加载视频...

视频加载失败

بلوچ خواتین کو ماہرنگ غفار نے ایسا برین واش کیا کہ یہی خواتین بعد میں ماہرنگ کے جلسوں میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے جھنڈے لے کر نظر آئیں۔ صرف ایک سال کے اندر یہی خواتین مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا حصہ...

18,813 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

شہناز کی حقیقت: پروپیگنڈا ویڈیو کے پیچھے چھپی کہانی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پروپیگنڈا ویڈیوز میں دکھائے جانے والے کرداروں کی حقیقت اب آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی شہناز، جو دو بچوں کی ماں ہے، پہلے اپنے شوہر کے ساتھ مسقط میں رہائش پذیر تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اس کی مسلسل بد اخلاقیوں اور غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔ طلاق کے بعد یہ پاکستان واپس آئی۔ اس کے دو بھائی اور ایک بوڑھی ماں گھر پر موجود ہیں۔ گھر والوں کو اس نے یہ جھوٹ بتایا کہ وہ ایران شادی کے لیے جا رہی ہے، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ اسے بی ایل اے کے دہشت گرد کیمپوں میں پہنچایا گیا۔ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اسے دہشت گرد کیمپ تک پہنچانے میں اس کا سگا ماموں صدام بوہیر ملوث ہے، جو مبینہ طور پر دلالی جیسے گھناؤنے کاموں میں ملوث رہا ہے۔ آج یہی لوگ بلوچ خواتین کے نام پر معصوم نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور دہشت گردی کے بیانیے کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔ بی ایل اے اور اس کے سہولت کاروں کا اصل چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔ ⚠️ بلوچ معاشرے کی عزت، روایات اور خواتین کے نام پر سیاست کرنے والے یہ کردار دراصل نوجوان نسل کو استعمال کر رہے ہیں۔

Hawk's Eye

34,414 次观看 • 4 个月前