正在加载视频...

视频加载失败

بلوچ نسل کشی یادگاری دن: دالبندین قومی اجتماع کے فضائی مناظر

61,907 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

2 条评论

Muhammad Zaman Tarakai 的头像
Muhammad Zaman Tarakai1 年前

The massive turnout in Dalbandin for Baloch Genocide Remembrance Day underscores the resilience of the Baloch people against systemic oppression, enforced disappearances, and genocide. Leaders like Dr. Mahrang Baloch, Sammi Baluch, and Lala Sibghatullah continue Karima Baloch’s legacy, inspiring global awareness of these injustices. Despite internet blackouts and state-imposed restrictions, convoys from across Balochistan have united in solidarity, demanding justice and human rights. The international community must recognize this struggle and support the Baloch people’s fight for dignity and freedom. #BalochStruggleLivesOn

Naveed Ahmed 的头像
Naveed Ahmed1 年前

@khan_Lala33

相关视频

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے موقع پر دالبندین میں عظیم الشان تاریخی قومی اجتماع کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس اجتماع میں رخشان سمیت بلوچستان بھر سے دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ قومی اجتماع سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں، مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، ڈاکٹر صبیحہ، لالا وہاب، سمی دین اور دیگر نے خطاب کیا۔ بلوچ قومی اجتماع کا آغاز بلوچ قومی ترانے سے ہوا۔ اجتماع میں بلوچستان کے مختلف ریجنز میں بلوچ نسل کشی سے متعلق رپورٹس پیش کی گئیں۔ ریاست کی جانب سے اس اجتماع کو ناکام بنانے کے لیے گزشتہ تین دن سے انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی تھیں۔ آج صبح موبائل نیٹ ورک سمیت پی ٹی سی ایل سروسز کو بھی معطل کر کے مکمل بلیک آؤٹ کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ، پورے رخشان ریجن میں ہزاروں کی تعداد میں ریاستی فوج تعینات کی گئی، جبکہ دالبندین اور پورے چاغی میں لوگوں کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔ لیکن تمام تر منفی ہتھکنڈوں کے باجود بلوچستان بھر سے قافلوں کی صورت میں دسیوں ہزار لوگوں کی شرکت ریاست کی بلوچ نسل کشی پالیسی کے خلاف بلوچ قومی ریفرینڈم تھا اور بلوچ قومی اتحاد و یکجہتی کا تاریخی مثال قائم کردیا۔ #StopBalochGenocide #BalochGenocideRemembranceDay

Baloch Yakjehti Committee

18,281 次观看 • 1 年前