Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بلوچ نوجوان کو جبری لاپتا کردیا جاتا ہے تو وہ باغی کیوں نہیں ہوگا، جب ہمارے طلبا سندھ اور پنجاب پڑھنے جاتے ہیں تو انہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ خیراتی سیٹوں پر آئے ہیں، کلثوم نیاز بلوچ #Balochistan #Quetta

20,493 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

باز گشت's profile picture
باز گشت2 years ago

ہاں تو خیراتی سیٹوں پر ہی آتے ہیں، غلط کیا ہے

𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒's profile picture
𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒2 years ago

Bakwas Chodny k ilwa tum logo ko kuch bhi nahi ata

𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒's profile picture
𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒2 years ago

BC bloch lapatah nahi hoty Ghando BLA ki Ghand mein maa chodwany jaty Bad me jb Lashen girti In Chotiyo ki toh Roona Dhoona Start kar dety Aj bhi Bloch Punjab mein Apne Ghar bna k bhaty kisi ne bhi un ko kuch nahi kaha JhunG punjab me deko pore city me hi bloch ha 🖐🏿

𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒's profile picture
𝑰𝒕𝒛𝒛 𝑭𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒2 years ago

RAW k TaTo ho tm sb k sb

Haris Najeeb's profile picture
Haris Najeeb2 years ago

یہ بلکل جھوٹ اور من گھڑت بیانیہ ہے ۔۔اگر کوئی سکالر شپ پر آتا ہے تو اپنی قابلیت کے بل پر اتا ہے ، اگر کوئی کوٹا ہے بھی تو وہ اس کا حق ہے ۔ کسی کے باپ کے پیسے سے نہیں اپنے حق سے آتا ہے ۔ خدارا فساد فی الارض کے داعی نہ بنیں اور پروپوگنڈے سے باز رہیں۔

Abbas Bugti journalist's profile picture
Abbas Bugti journalist2 years ago

Ab ye namona kon hai

Sher Muhamnad's profile picture
Sher Muhamnad2 years ago

بلوچستان زندہ باد

کوہِ یار بلوچ🇵🇰🇵🇸's profile picture
کوہِ یار بلوچ🇵🇰🇵🇸2 years ago

محترمہ پہلے یہ تو بتائے کہ وہ کون لوگ ہیں جو لاپتا ہو رہا ہیں؟ یہ مجھے اور آپ بہتر پتا ہے کہ کون ان لوگوں کو باغی بنارہا ہے برین واش کا عمل کہاں اور کس کس جگہ اپنی عروج پر ہے ، محترمہ سیاست کرو پروپکینڈہ نہ کرو جو کہ نیشل پارٹی کا بنیادی کام ہے پروپکینڈہ وہ نہ ہی کریں

Ķøh-Ğąřđ بلوچ 𓃵 🦅's profile picture
Ķøh-Ğąřđ بلوچ 𓃵 🦅2 years ago

ہم پہلے سے کہہ چکے ہیں دہشتگرد سرمچاروں کے سہولت کار اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور سنا ہے یہ محترمہ ماہرنگ کی رشتہ دار بھی ہے۔ جب یہ بےروزگار ہوگی پھر مجید بریگیڈ میں چلی جائیں گی۔

FREEBalochestan's profile picture
FREEBalochestan2 years ago

بلوچستان ءِ ھکومت ءَ نپس نیست اِنت ھَبرے بہ کنت

Related Videos

بلوچ قوم! جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ دشمن بڑی “بہادری” سے بلوچ نسل کشی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ “بہادری” سے رات کے اندھیرے میں اور دن کی روشنی میں ہمارے نوجوانوں کو جبری طور پر گمشدہ کر رہا ہے۔ آج وہ چھوٹے بچوں کو بھی جبری طور پر گمشدہ کر رہا ہے، اور خواتین کو بھی جبری طور پر لاپتہ کر رہا ہے۔ اس سب کی وجہ ہماری خاموشی ہے۔جب دشمن یہ دیکھتا ہے کہ ہم خوف کا شکار ہو چکے ہیں، تو وہ اور زیادہ بہادر بن جاتا ہے۔ ہمیں یہ سمجھ لینا چاہئے کہ ہماری مدد کے لیے کوئی اور نہیں آئے گا۔اپنی نسلوں کی حفاظت اور اپنے لوگوں کو بچانے کا ہمارے سوا کوئی آسرا نہیں۔ہمیں خود آگے آنا ہوگا، اور اپنے لوگوں کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی۔ ہم تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جب ان کے عزیز جبری طور پر لاپتہ کیے جائیں تو وہ خاموش نہ رہیں۔ وہ آگے آئیں، اور ظلم کے خلاف بولیں۔اور ہم پورے بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان متاثرہ خاندانوں کا ساتھ دیں۔ کل بیسیمہ میں ماہ جبین بلوچ کی رہائی کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ہم بیسیمہ کے عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔اور ہم اپنے بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کو تنہا نہ چھوڑیں۔ یہ ظلم صرف ایک گھر تک محدود نہیں،، یہ ظلم ہم سب کو ختم کر دے گی لیکن خاموشی کا جو داغ ہم پر لگ جائے گا، وہ ہماری آنے والی نسلیں بھی نہیں مٹا سکیں گی۔ آگے آئیں… اور اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں! #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #StopBalochGenocide

Baloch Yakjehti Committee

39,753 views • 1 year ago

"ہمارے پاس وقت بہت کم ہے۔ بہت کم ہے۔" ​"افغانستان کی مثال ہمارے سامنے ہے، وہاں لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں (وہ سب جانتے ہیں)۔ پشتون وطن میں تو ہر جگہ بارود (جنگ و جدل) کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔" ​"یہ تو پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اب تک لوگوں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ خدانخواستہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کریں۔ اگر ایسا ہوا، تو پھر کیا ہوگا؟" ​"دریائے سندھ کا بالائی علاقہ، جہاں پشتون اور بلوچ دونوں آباد ہیں، تاریخی طور پر یہ وسطی ایشیا (Central Asia) کے لوگ ہیں۔" ​"یہ دونوں وسطی ایشیا کے لوگ ہیں— پشتون اور بلوچ دونوں۔" ​"دریائے سندھ کی اس طرف پنجاب اور سندھ ہیں، اور یہ برصغیر کے لوگ ہیں۔" ​"دریائے سندھ کے اس پار، اوپر سے نیچے تک بارود کا ڈھیر ہے۔ کوئی بھی طاقت اس صورتحال کو کسی بھی وقت اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔" ​"اور وہ کیوں نہ کریں؟ اگر ہندوستان یا کوئی اور ایسا کر رہا ہے، تو کیوں نہ کرے؟ آپ کیوں اپنے بچوں کو اتنا مجبور کرتے ہیں کہ وہ جا کر دوسروں سے امداد مانگیں؟" ​"اور اگر خدانخواستہ وہ وقت آ گیا، تو 'نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری'۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

14,201 views • 2 months ago