Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ وزیر اعلی خود فرنٹ لائن پر لڑنے والے سپاہیوں کے ساتھ کھڑا ہے، ان کا حوصلہ بڑھا رہا ہے۔ اس جزبے کو شکست دینا ناممکن ہے، بلوچستان کو کیک کی طرح کاٹ کر علیحدہ کرنے والوں کا خواب...

33,546 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بلوچستان کے حالات پر نیشنل میڈیا کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور بلوچستان میں امن و امان سے متعلق خبروں کا مین سٹریم میڈیا پر مکمل بلیک آؤٹ جاری ہے، صوبے کے 20 سے زائد اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے اور روازنہ کی بنیاد پر دھشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں، بلوچستان کا نوجوان مایوس ہے کیونکہ پاکستان کے کسی بھی شعبے اقتدار، سیاست، اختیار سے لے کر معیشت میں ہمارا حصہ نہیں ہے تو ہمارا مستقبل کیا ہے؟ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا چوالیس فیصد، معدنیات سے مالا مال اور آبادی کے لحاظ سے صرف 1 کروڑ 49 لاکھ والے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بدترین ہو چکی ہے، ریکوڈک، سیندک، گوادر پورٹ اور تیل و گیس سے مالا مال صوبے کی عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے ہی محروم ہے، بجلی بلوچستان کو نہیں مل رہی صوبے سے جو گیس نکل رہی ہے وہ بھی بلوچستان کی عوام کو نہیں مل رہی ہے، بلوچستان پاکستان کے قیام ہی سے فوجی آپریشنز کی زد میں ہے، بلوچستان کے مسائل کا حل فوجی نہیں بلکہ سیاسی، معاشی اور آئینی ہے لوگوں کو ان کے حقوق دیئے بغیر بلوچستان کا مسلہ حل نہیں ہو سکتا بلکہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے، بلوچستان کے لوگوں کو ان کے جائز آیینی حقوق، وفاق میں درست نمائندگی، وفاقی کوٹے میں مقرر کردہ نوکریوں اور بنیادی سہولیات دیئے بغیر ڈنڈے کے زور پر بلوچستان نہیں چل سکتا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان کو ایک کالونی کی طرح چلانا بند کرنا پڑے گا۔ #Balochistan #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

14,862 views • 1 month ago