
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰
@bazai_tania • 20,327 subscribers
Kakar, from Quetta,Balochistan,blue blood 💙 Advocate High Court Islamabad ,First Internationally Accredited Mediator, LLM SCHOLAR,guest speaker on Aljazeera.
Shorts
Videos
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کلفٹن اپر گزری میں افسوسناک واقعہ کلفٹن اپر گزری میں گھر میں کام کرنے والی ملازمہ ممتاز پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا، جس کے نتیجے میں خاتون جھلس گئی۔ پولیس کے مطابق ممتاز کا چہرہ اور ہاتھ متاثر ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ واقعے کے اصل محرکات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا رہا ہے۔ 🔴 واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰46,810 Aufrufe • vor 7 Tagen

بلوچ ہکجیتی کمیٹی کے ایک زرائع کے مطابق بی ایل اے کی خاٹون دہشتگرد کمانڈر شہناز بلوچ کو بی ایل اے کا نمائندہ چہرہ بنانے کی اور پروموٹ کرنے کا منصوبہ بی وائی سی کی ڈاکٹر صحبیہ بلوچ کا تھا ۔ اور زرائع کے مطابق بی ایل اے میں مزید خواتین کو شامل کرنے کے لئے ڈاکتڑ صحبیہ بلوچ مسلسل لڑکیوں پر کام کر رہی ہے۔
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰61,318 Aufrufe • vor 1 Monat
1:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنوں : ٹاؤن شپ خوبصورت لڑکوں کی منڈی,جہاں آٹھ دس لاکھ میں آپ کسی بھی خوبصورت لڑکے کو خرید کر اسکو امارات ، قطر یا ادھر ہی گھما سکتے ہیں، رکھ سکتے ہیں۔ اور یہ کاروبار دن کی روشنی میں ہو رہا ہے۔ علاقے کی عورت کآ چہرہ نظر آجائے تو اسکو قتل کردیا جاتا ہے۔ جبکہ لڑکوں اور مردوں کا یہ حال ہے۔اور اس کاروبار میں حد درجہ اضافہ ہو رہا ہے۔ مولوی امیر سانپ ، استاد عام پشتون سب ہی ایسا کر رہے ہیں۔ جبکہ عورتیں بیچاری گھروں میں بیٹھی ہوتی ہیں. #عورتوں_کا_عالمی_دن #WomenDay
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰126,306 Aufrufe • vor 6 Monaten

گوٹھ ظفر علی عمرانی، تحصیل تمبو میں بگٹی قبیلے کے دو خاندانوں کے درمیان ایک کم عمر بچی کی شادی کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک فریق کم عمر بچی کی شادی پر اصرار کر رہا ہے، جبکہ بچی کے والد ہزار خان بگٹی کا موقف ہے کہ بچی نابالغ ہے اور اس کی شادی نہیں کی جا سکتی۔ اس معاملے پر قبائلی رہنما میر عبدالصمد لہڑی کی رہائش گاہ پر جرگہ منعقد ہوا، جہاں بچی کی کم عمری کو مدنظر رکھتے ہوئے کم از کم تین سال تک شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم الزام ہے کہ دوسرا فریق جرگے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کر رہا اور شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ مزید یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ بچی کے والد کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، جن میں زرعی زمین پر موجود پلال کو آگ لگانے اور ذہنی دباؤ ڈالنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ ہزار خان بگٹی نے ایس ایس پی نصیرآباد، ڈی آئی جی نصیرآباد، متعلقہ انتظامیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس لینے اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ کم عمری کی شادی پاکستان کے قوانین کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰41,227 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ ہے کریمہ بلوچ جو کچھ سال پہلے کینیڈا میں سوئمنگ کرتے ہوۓ نہر میں ڈوب گئی تھی, کریمہ بلوچ سے متاثر ہو کر BYC بنائی گئی حالانکہ اس کا انجام کچھ زیادہ ہی عبرت ناک تھا,اس ویڈیو میں کریمہ بلوچ مودی کو کہہ رہی ہے کہ مجھے آپکو رکشا بندھ باندنا ہے مجھے اس ثواب کو موقع دے مودی جی.👇👇
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰66,932 Aufrufe • vor 1 Jahr

"پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہم یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ ہم پاکستان کو نہیں مانتے ,ہم صرف یہ کہیں گے کہ ہم ظلم کو نہیں مانتے" قوم پرست جتنی بھی ذہن سازی کر لے اس بندے نے کوئٹہ زیارت دھرنے میں کیا زبردست بات کی جس پر اس کو اسٹیج سے زبردستی اتارا گیا اور انہی پشتونوں نے اس کو اس ویڈیو میں ماں بہن کی گالیاں بھی دی یہ قوم آخر کب civilised ہوگی.
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰12,626 Aufrufe • vor 1 Monat
1:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں فرنیچر کی دکان پر کام کرنے والے 10 سالہ بچے پر ظلم کی انتہا کی گئی۔ دکان کے مالک ماجد نے بچے کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا اور بدترین تشدد بھی کرتا رہا۔ ایک ہفتہ قبل بچے کو دکان کے اندر پنکھے سے الٹا لٹکا کر بری طرح مارا پیٹا گیا۔ بچہ اپنے سوتیلے باپ کے ساتھ رہتا تھا۔ بچے نے سوتیلے باپ کو واقعہ سے آگاہ بھی کیا لیکن وہ دکان کے مالک سے بچے کی مزدوری لے کر چپ چاپ چلا جاتا۔ اہل محلہ کی مداخلت پر بالآخر پولیس تھانہ شمس کالونی کو واقعہ کی درخواست دے دی گئی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پولیس اس لاوارث بچے کا ساتھ دیتی ہے یا نہیں؟ Islamabad Police Rawalpindi Police
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰27,663 Aufrufe • vor 9 Monaten

Always defended my country globally 🇵🇰 Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰25,257 Aufrufe • vor 8 Monaten

Mama Qadeer once begged modi to give him weapons to kill all Pakistanis in Pakistan, he went to India and did a compaign against Pakistan, he went to Geneva and did compaign against Pakistan but today mama Qadeer is no more but Pakistan is here, but we are Pakistanis with big heart and acceptance RIP mama Qadeer and now you have to answer Allah of your deeds.
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰24,904 Aufrufe • vor 8 Monaten