Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بلڈی سویلینز کے ہاتھوں چپڑیں کھانے والا بیچارہ سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور اگلے مہینے اسکی شادی بھی تھی ،اس وقعے کی جتنی مذمت کی جائے فضول ہے😭😭

17,975 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اس ویڈیو میں نظر انے والی بچی کی عمر تقریبا 13 یا 14 سال ہے اور اس کی طلاق ہو چکی ہے اس کو بچے کی کسٹڈی ملی ہے کہاں ہے وہ ماہرین وہ عقل والے لوگ جو بار بار کہتے ہیں بچوں کی جلد از جلد شادی کروا دی جائے میرا اپ لوگوں سے ایک سوال ہے اب اس بچی کا فیوچر کیا ہوگا اتنی کم عمری میں یہ ایک ماں بن چکی ہے اور اسے طلاق بھی ہو چکی ہے وہ تمام لوگ جو یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں بچوں کی شادی 12 13 14 سال کی عمر میں کی جائے ان کے خلاف قانون بننا چاہیے کم از کم شادی کی عمر 18 سال مقرر ہو اور اس کو لاگو بھی کیا جائے اور جتنے بھی لوگ یہ دلیل دیتے ہیں پہلے وقتوں میں جلدی شادی ہوتی تھی پہلے وقتوں میں لوگوں کی خوراک خالص تھی لوگ میچور ہوتے تھے ایک 15 سال کی بچی اس ٹائم پہ بچی نہیں ہوتی تھی وہ پورا گھر سنبھال لیتی تھی اور مرد بھی مضبوط ہوتے تھے یہ والی جنریشن بہت کمزور ہے فزیکلی اور ایموشنلی براہ کرم اس طرح کے پروپیگنڈے بند کر دیں کہ بچوں کی 12 سال کی 13 سال کی عمر میں شادی کر دی ہے بہت اچھا کیا ہے

Tayyba Awan 🌸

14,326 просмотров • 1 месяц назад