Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بلیک پینٹ کوٹ، شرٹ ٹائی اور گلاسز، اسمارٹ بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ آمد۔۔!!

49,192 views • 1 month ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر 2007 کے گمنام 20 شہداء کی قبروں پر بھی حاضری لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2007 میں سانحہ کارساز کے گمنام شہداء کو “میں بھٹو ہوں” کی شناخت کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن کیا تھا Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

42,617 views • 3 years ago

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باغبان پورہ میں پی پی پی کی جیالی زبیدہ شاہین کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کامریڈ زبیدہ شاہین سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کارکن زبیدہ شاہین کی صحت کی بحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کامریڈ زبیدہ شاہین کی جمہوریت اور آئین کی بحالی کے لئے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر پی پی پی کارکن کامریڈ زبیدہ شاہین آبدیدہ ہوگئیں لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کامریڈ زبیدہ شاہین نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے حوالے سے اپنی یادیں بتائیں لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین کی صاحبزادیوں زاہدہ جعفری، شاہدہ جعفری، عابدہ جعفری، رباب جعفری اور حجاب جعفری سے ملاقات لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین کے صاحبزادوں عابد جعفری، علی اصغر جعفری، شفقت جعفری اور ساجد جعفری سے بھی ملاقات لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عقیلہ عابد، ثمیرہ علی اصغر، منزہ ساجد، مہرالنساء شفقت، حسن رضا، عارفہ بھٹو ودیگر سے بھی ملاقات لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامریڈ زبیدہ شاہین سے ملاقات کے موقع پر حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، اسلم گل، سونیا خان نیازی، عزیزالرحمان چن ودیگر بھی موجود Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,273 views • 2 years ago

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کیلئے گڑھی خدا بخش آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور عوام کی خوش حالی کیلئے دعائیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین میں قیام امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے گھل مل گئے، مصافحہ اور معانقہ کیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد بیگم نصرت بھٹو، شیریں امیر بیگم، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ودیگر نے نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، غلام مصطفی لغاری، عبدالفتاح بھٹو، عبدالواحد ہالیپوتو، اعجاز لغاری نے بھی نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی بھٹو، اے ڈی بھٹو، اسد بھٹو، انور برڑو، دیدار بھٹو، وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، عمران جتوئی، شفیق چانڈیو، اعجاز شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی

PPP

13,230 views • 4 months ago