Khurram Iqbal's banner
Khurram Iqbal's profile picture

Khurram Iqbal

@khurram143104,087 subscribers

Journalist l Peace seeker l Democratic I Tweets/Rt are personal opinion #Smile https://t.co/nmsH1CM0Ky

Shorts

مسلم لیگ نواز کے میرے دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سُنائی دے رہی ہے، ذرا غور سے سنیں،’’ٹِک ٹاک، ٹِک ٹاک‘‘، آپ کی اُلٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

231,879 görüntüleme

کھاریاں میں لاپتہ ہونے والی ایک بچی سمیت 3 خواتین کی لاشیں تالاب سے برآمد، تینوں تھانہ ڈنگہ کے علاقے سے لاپتہ ہوئی تھیں، اغوا کا مقدمہ گزشتہ روز درج کیا گیا تھا، پولیس کے مطابق تینوں کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی۔۔!!

24,494 görüntüleme

پرسوں یہ کیمپ پمز اسپتال کے ایڈمن بلاک کے سامنے لگایا گیا تھا، یہاں بیٹھ کر قائم مقام سیکرٹری صحت کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود شکایات سُنیں گے، پہلی شکایت سُن لیں، گارڈز نے کیمپ میں داخل ہونے سے منع کر دیا ہے، میڈیا کیلئے بھی یہاں سے رپورٹنگ پر فی الحال پابندی ہے، پتہ نہیں کیوں۔۔!!

14,207 görüntüleme

جیو کے نیوز اسٹوڈیو میں زومبیز گُھس آئے، اینکرز کی ایکٹنگ، اُٹھ کر چلے گئے، جیو نے فلم زومبیز کی تشہیر کیلئے یہ نرالا طریقہ اپنایا۔۔!!

215,030 görüntüleme

وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان کی رہائشگاہ آمد، خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس۔۔!!

97,676 görüntüleme

تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ملازمین کا شیخوپورہ میں احتجاج، کچرا سڑک پر پھینک کر ریڑھیاں، ٹرالیاں اور رکشے کھڑے کر کے بتی چوک بند کر دیا۔۔!!

47,037 görüntüleme

مارو مجھے، آئو مارو مجھے، مارو ناں، سہیل آفریدی پولیس کے سامنے ڈٹ گئے۔۔!!

84,838 görüntüleme

اسلام آباد ایکسپریس وے اپ ڈیٹ: سانپ نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن نیولے نے دوبارہ دبوچ لیا، ساتھ کھڑے لوگ بے خوف اِس تماشے کی ویڈیو بناتے رہے۔۔!!

23,758 görüntüleme

نوازشریف برفباری سے لطف اندوز ہونے کےلئے مری پہنچ گئے، ایک سیاح نے ہوٹنگ شروع کر دی۔۔!!

130,006 görüntüleme

ہماری تحریک کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک محدود نہیں رہے گی، میں اِس تحریک کو پورے پاکستان میں چلائوں گا، بلاول بھٹو

21,076 görüntüleme

ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست ہے تو جان ہے، ریاست ہے تو نام ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

22,554 görüntüleme

لاہور میں ڈیفنس کے غازی چوک انڈر پاس سے بارشی پانی نکال دیا گیا، راستہ کلیئر ہونے پر ٹریفک چل پڑی، مختصر وقت میں پانی نکالا گیا، اچھے کام کی تعریف کرنی چاہئے۔۔!!

27,139 görüntüleme

سپریم کورٹ کے سامنے کار موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، کار سوار محفوظ رہا، بتایا جا رہا ہے کار سوار چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بیٹا ہے۔۔!!

114,822 görüntüleme

دُشمنی میں لوگ کس حد تک گر جاتے ہیں، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گائوں چک نمبر 12، 671 گ ب میں نامعلوم شخص نے جانوروں کے چارے میں زہر ملا دیا، چارہ کھاتے ہی ایک بھینس اور ایک کٹی ہلاک، دونوں کی مالیت 8 لاکھ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے، مالک کی دہائیاں۔۔!!

68,177 görüntüleme

اِچھرہ لاہور میں اپنے ہی 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد ظالم عورت کی گھر سے باہر جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، کتنی سنگدل اور ظالم ماں ہے، اپنی گود خود اُجاڑنے کے بعد اطمینان سے جا رہی ہے۔۔!!

63,322 görüntüleme

سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں یہ بزرگ میاں بیوی احتجاج کر رہے ہیں مگر کس کیخلاف، اپنے ہی بیٹے کیخلاف، دونوں کا کہنا ہے کہ نافرمان بیٹا ان پر تشدد کرتا ہے، اسے گرفتار کیا جائے، کیسا بدبخت بیٹا ہے۔۔!!

47,977 görüntüleme

خدا کی قسم شہادتوں کی بدولت پاکستان قائم ہے، ورنہ نہ مولانا آپ اسلام آباد میں اپنے گھر میں رہ سکتے ہیں، نہ میں اسلام آباد میں اپنے گھر میں رہ سکتا ہوں، حنیف عباسی

26,555 görüntüleme

میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کو اِس لئے ہٹ جانا چاہئے کیونکہ وہ منتخب نہیں ہیں، مفتاح اسماعیل

26,964 görüntüleme

ہمارے چینل کا نام بھائی بھائی چینل ہے، ہم آپ کو کاپی نہیں کر رہے، آپ ہم سے ڈائریکٹ بات کر سکتے ہیں، ہمیں ای میل کر سکتے ہیں، بی بی سی پاکستانی کی اینکر کا بی بی سی کو جواب۔۔!!

134,734 görüntüleme

Videos