正在加载视频...

视频加载失败

بنوں امن مارچ کے شرکاء ہاتھ میں امن کا جھنڈا اٹھائے اور فوجی ڈپو سے چینی کی بوریاں لوٹ کر لے جاتے ہوئے، جیسے جیسے بنوں واقعے کی گرد بیٹھ رہی ہے امن کے نام پر اس ملک کے غدار اور ان کی غلاظت سامنے آ رہی ہے

51,899 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Maryam Ikram 的头像
Maryam Ikram2 年前

Awam naa thori pari hai

Zohaib khan Niazi 的头像
Zohaib khan Niazi2 年前

وزیرستان اپریشن میں فوج نے ہر گھر سے چھتیں اور صندوقیں لے گئیں جانوروں کو زبح کر کر کے کھا گئے ان پر اپ کی منہ سے کچھ نہیں نکلا کچھ لوگوں نے چند بوریاں چینی ارمی کے ڈپو سے کیا لیں کہ ان کو غدار ہی سمجھنے لگے۔

Übermensch 的头像
Übermensch2 年前

یہ مال غنیمت ہے جو پاکستانیوں کی ناپاک فوج کے خلاف حق حلال کا ہے۔ تمام کینٹوں کے ڈیپو عوام کے ہی پیسوں سے بھرے جاتے ہیں سب ان ہی کا مال ہے۔

Shahid Sial 的头像
Shahid Sial2 年前

جیسےپی ٹی آئی کے لیڈر حرام خور اور چور ھین ویسے ہی ان کے فالوور بھی حرام خور اور چور ہین کتے کے بچے

H O N E Y (Allah Hoo Akhbar) 的头像
H O N E Y (Allah Hoo Akhbar)2 年前

بے غیرت یہ امن تھا حرامیوں کا

Quaid's Sarcasm! 的头像
Quaid's Sarcasm!2 年前

@kdastgirkhan بھوک ہو گی تو یہ تو ہو گا!

اویس گھمن 的头像
اویس گھمن2 年前

@kdastgirkhan یہ بھوک نہیں ہے نمک حرامی کی خصلت ہے اور یہ ایک دن میں نہیں صدیوں سے ان میں پائی جاتی ہے

loving peace $● £€¥ 的头像
loving peace $● £€¥2 年前

بہت اچھا کررہے ہیں یہ کام سب سے فوج ہی تو کررہے ہیں

فضی 的头像
فضی2 年前

فوجی ڈپو میں چینی ؟؟؟ وہ بھی جسکی پیکنگ پر عربی لکھی ہوئ ہے ۔۔۔

اویس گھمن 的头像
اویس گھمن2 年前

عربی نہیں جناب۔ سندھ کی شوگر مل کا نام لکھا ہے،

相关视频

باجوڑ امن کے لئے نکلنے والوں کو سلام۔ میرے پاکستانیو آپ کو اندازہ نہیں کہ مارٹر گولو، گن شیپ ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے سائے میں امن کی آواز اٹھانا کتنا مشکل ہے۔ بندوق کی نالی کے سامنے عدم تشدد کا نعرہ بلند کرنے کے لیے کتنی جرات درکار ہوتی ہے۔ امن کے لئے متحد کرنے والے بغیر اشتہار اور بینر پوسٹر کے مہم کیسے چلاتے ہیں۔ جب “ریاست” ہی امن کے بجائے جنگ کا فیصلہ کر چکی ہو تو پھر جنگ روکنا اور اپنے گھر بچانا کتنا مشکل ٹاسک ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ امن کا ساتھ دو اور جو ساتھی یہ مشکل ترین کام کر رہے ہیں ان کی آواز بنو۔ اگر یہ کامیاب ہو گئے تو ان کی کوشش آپ کے گھروں کو بھی اس آگ سے بچا لے گی جس کی تپش نے ہمارے گھر راکھ کیے تھے تو جھلسے آپ کے آنگن بھی تھے۔ دوسرا اہم معاملہ کہ امن تحریک اور جرگوں کی امن کے لیے لاکھوں کی تعداد میں مارچز دیکھ کر اب اپنے مقاصد کے لئے ان ہی ناموں (جرگہ وغیرہ) کو قانون سازی اور میڈیا بیانیہ کے لئے استعمال کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ ہم نے زمانہ طالب علمی میں آپریشن اور ڈالری جنگ کے خلاف آواز اٹھائی اور امن کا نعرہ بلند کیا تو فوج نے امن کے نام پر امن کمیٹیز بنا دیں جن کی حقیقت پختونخواہ کا ہر شہری جانتا ہے۔ حال ہی میں ہم نے جرگے کر کے امن تحریک سے نئی جنگ کا منصوبہ مالاکنڈ میں ناکام بنایا اور اسی طرز پر اب ہر ضلع میں امن کے قیام کے لئے جرگے کر کے امن مارچز کیے تو آئی ایس آئی اور فوج اب وفاق کی طرف سے قانون سازی سے لے کر آپریشن کے لیے راہ ہموار کرنے اور ہمارے جنازوں تک کے لیے جرگہ کا نام استعمال کرنے لگی ہے۔ نام نہیں طریقہ کار بدلو۔ پالیسی بدلو۔ یہ کھیل بند کر دو۔ ہمارا قومی جرگہ وہی ہے جو امن کا پرچم تھامے اس ڈالری جنگ کے خلاف نکل رہا ہے۔ اس کے علاوہ سابقہ فاٹا کے لیے نئی قانون سازی میں جرگہ کا عنوان دے کر یا کسی شہری پر گولی چلانے کے بعد سیف ہاوس میں پانچ افراد سے مل کر میڈیا کو جرگے کے ٹکرز جاری کرکے آپ اس کو ہماری قوم کا فیصلہ نہیں کہہ سکتے۔ امن تحریک، قومی جرگے کا بیانیہ واضح دو ٹوک اور لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں بیچ چوک گونج رہا ہے کہ آپریشن نا منظور، ڈالری جنگ نا منظور، وسائل پر قبضہ نامنظور، نیا تجربہ نا منظور۔ یہ بھی قوم نوٹ فرما لے کہ امن اور جرگے کے نام پر مختلف آوازوں کو فوج کی طرف سے ہدایات مل گئی ہے لہذا تمام ساتھی آنکھ اور کان کھلے رکھیں، اپنی تحریک کو تمام سیاسی و نظریاتی وابستگیوں سے بالاتر رکھنا ہے۔ امن کی آوازوں کو دھمکیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے بعد اب تقسیم کی کوشش بھی تیز ہے سو متحد رہیں تقسیم کی صورت یہ اپنے منصوبوں میں کامیاب ہوں گے۔ اسلام آباد مارچ کے حوالے سے تین اضلاع کے قومی جرگوں کا فیصلہ آگیا ہے باقی جرگوں کے فیصلے کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا، اسلام آباد مارچ بھی امن کے پرچم کے سائے تلے ہوگا اور سیاست سے بالاتر ہوگا۔ تیسری بات صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے میں تمام اراکین اسمبلی کو یاد دلاتا چلوں کہ جب دہشت گردی کی اس نئی جنگ کو ہم پر تھوپنے کا آغاز ہوا تو پی ٹی آئی نمائندوں کو نشانہ بنانا بھی اس کا حصہ تھا جس کا آغاز ملک لیاقت علی پر قاتلانہ حملے سے ہوا جس میں وہ شدید زخمی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہوئے۔ ہم نے مشکل ترین حالات میں تحریک چلائی، اس وقت بہت سارے اراکین کو دھمکیاں مل چکی تھیں خوف کے بادل منڈلا رہے تھے لیکن میں نے خود کو بے گھر کیا اور آج آپ سمیت الحمد اللہ لاکھوں لوگ اپنے گھر میں محفوظ ہیں۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جن علاقوں میں آج امن ہے یہ آپ کے پاس امانت ہے اور اس کی حفاظت آپ کی زمہ داری اور جہاں یہ آگ پھیل چکی اس آگ کو بجھانا اور قوم کا ساتھ دینا آپ کا فرض ہے۔ آپریشن، ڈرون حملے اور ڈالری جنگ کے خلاف اقدام اٹھانا آپ کی ذمہ داری ہے کیونکہ عمران خان کا موقف واضح ہے اور ان کے نام پر آپ کو ووٹ ملا۔ اس لیے واضح طور پر بتا دوں کہ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں، قوم پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

Murad Saeed

163,027 次观看 • 1 年前

بنوں میں امن کی آواز اٹھانے والے پر امن لوگوں پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ ناقابلِ یقین اور افسوسناک عمل ہے پتا نہیں طاقتور حلقے ملک کو کس طرف لے جانا چاہتے ہیں، آپریشنز اور جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہیں یہ مسئلوں کا حل کیا دیں گے، عمران خان نے بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز کی ہمیشہ سے مخالفت کی ہے اور معاملات کے سیاسی حل اور بات چیت کے حامی رہے ہیں، عمران خان نے 9/11 کے بعد امریکہ کے افغانستان پر حملے کی سی این این پر تب مخالفت کی تھی جب جنرل مشرف سمیت پوری دنیا امریکہ کے آگے لیٹ گئی تھی، 'وار آن ٹیرر' کے نام پر اس جنگ سے پاکستان کی اکانومی کو تقریباً 100 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ایک لاکھ سے زیادہ شہادتیں ہوئیں اور امریکہ نے کھربوں ڈالرز گنوا کر 20 سال بعد پھر وہی کام کیا جو عمران خان نے بتایا تھا یعنی مذاکرات کر کے امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نکلے۔ عمران خان کی اسی پالیسی کیوجہ سے خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں دہشت گردی کا تقریباً خاتمہ ممکن ہوا جس میں خیبرپختونخواہ حکومت کو عوام کا تعاون حاصل تھا، عوام کے تعاون کے بغیر کہیں بھی امن و امان قائم نہیں کیا جا سکتا ہے، فارم 47 کی وفاقی حکومت اور اس کے ھینڈلرز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے اور نہ انہیں آپریشنز اور جنگ کی تباہ کاریوں کا احساس ہے کیونکہ ان تمام لوگوں کے کاروبار اور جائیدادیں ملک سے باہر پڑی ہوئی ہیں اور استحکام کے نام پر آپریشن اور تباہی پھیلا کر ڈالرز جمع کر کے یہ سب ملک سے باہر بھاگ جائیں گے اور عوام دربدر ہو جائے گی اسی وجہ سے عمران خان نے جیل سے اس مرتبہ بھی خیبرپختونخواہ میں کسی بھی قسم کے آپریشن اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے اور ملک کی 95 فیصد عوام کو عمران خان پر اعتماد ہے۔ #BannuBleed #BannuAmanMarch #UndeclaredMartialLaw

Qasim Khan Suri

28,531 次观看 • 2 年前