Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بنوں امن پاڅون میں جب ایک ماں نے اپنا فریاد سنایا، تو ایک نوجوان سٹیچ پر ایا 😭 اور مشران کو کہاں کہ جہاد کی اعلان کریں!صمد لالا نے نوجوان کو منوایا اور کہاں آپ حوصلہ رکھیں یہ سب کچھ وقت پر ہو جائے گا #پښتون_اولسي_پاڅون

81,573 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

بھولا مستری's profile picture
بھولا مستری1 year ago

@aamirmusa05 تم جہاد نہیں چرس بیچو جو تم لوگوں کا کام ہے

Umer pashteen's profile picture
Umer pashteen1 year ago

بنگال دیش والوں نے پتلونیں نکلے تھے ہم چمڑے نکلے گے بے فکر ہو جائے

Sumaira gul's profile picture
Sumaira gul1 year ago

@aamirmusa05 قسم سے ہم بھی ایسے ہی تنگ آئے ہوئے ہیں

Umer pashteen's profile picture
Umer pashteen1 year ago

شه الله دې مال شه نو

SH's profile picture
SH1 year ago

@aamirmusa05 اللہ تعالیٰ رحم کرے اور ہمت دے آمین

Shahmir Mengal's profile picture
Shahmir Mengal1 year ago

@aamirmusa05 Ye dramay buhat dekhe hain. Jihad k ailaan ki Kia zaroorat, ghairatmand hota Tu khud Kuch Kar chuka hota

S Khan's profile picture
S Khan1 year ago

@aamirmusa05 فوج اور ISI کو خیبرپختونخوا سے نکالا جائے دہشتگردی کی اصل جڑ فوج ہے جو معدنیات کے نام پہ پختون قوم کو شہید کر رہی ہے۔

Sha's profile picture
Sha1 year ago

@aamirmusa05 یا اللہ تہ آمن روالی آمین ثم آمین

SH's profile picture
SH1 year ago

@aamirmusa05 ہمارے بھائیوں کے جزبے کو سلام ❤️💚

sohail surani's profile picture
sohail surani1 year ago

@aamirmusa05 @thepowerofpak

Related Videos

شمالی وزیرستان میر علی کی یہ فوٹیج دیکھ کر مجھے خدیجہ بی بی یاد آگئی جس سے میری ملاقات بکا خیل کے مقام پر اس وقت ہوئی جب ضرب عضب کے شروع ہونے کے بعد میں شمالی وزیرستان سے آنے والے آئی ڈی پیز کی کوریج کر رہی تھی کہ سڑک پر چادر میں لپٹی ایک خاتون گائے کی رسی ہاتھ پکڑے وزیرستان سے بنوں کی طرف جانے والی روڈ پر جاتی نظر آئی ۔میں نے اس کے پاس جا کر اُس سے پوچھا کہ کہاں سے آرہی ہیں اپ اور باقی گھر والے کہاں ہیں تو اُس نے بتایا کہ میں میر علی سے آرہی ہوں اور باقی گھر والے ٹرک پر بنوں چلے گئے لیکن ٹرک میں جگہ نہیں تھی تو میں اپنی گائے کو پیدل لے کر جا رہی ہوں ۔میں نے حیران ہو کر پوچھا گائے کے لئے آپ میر علی سے پیدل بنوں جا رہی ہیں تو اس نے کہا کہ جب یہ پیدا ہو ئی تو اس وقت سے اب تک میں نے اسے اپنے بچوں کی طرح پالا اب بمباری میں مرنے کے لئے اسے کیسے چھوڑ دیتی ۔۔ (آئی ڈی پیز پر ایک پریزنٹیشن میں میں نے اسکی وڈیو استعمال کی تھی اس میں ایک تصویر آج بھی میرے پاس محفوظ ہے) نوٹ : اس ملک کی اصل کہانیاں کچھ اور ہیں لیکن بدقسمتی سے میڈیا کو ایک طرف لگایا ہوا ہے

Farzana Ali

32,840 views • 2 years ago