Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بنوں سے کارکن عبد الوہاب کے دونوں پاؤں پر رینجرز نے گولیاں ماریں جب ہسپتال پہنچا تو اس کارکن پر اتنا ظلم کیا گیا کہ کہتا ہے ہماری برداشت یہ اپنے ظلم سے ختم نہیں کر سکے۔

61,600 views • 1 year ago •via X (Twitter)

5 Comments

RS_Thoughts's profile picture
RS_Thoughts1 year ago

ظلم کی حد کر دیا ہے ظالموں نے اللہ پوچھے ان ظالموں سے

RedDeer.Games IR's profile picture
RedDeer.Games IR2 years ago

🚀 Dive into the world of gaming with @RedDeer_Games! Check out latest game videos and don't forget to hit that SUBSCRIBE button for more awesome content! 🎮📺 👉 Watch now and subscribe! 👉 Youtube 👉 👉 #Nintendo #Xbox #PS

khaki_Patloon's profile picture
khaki_Patloon1 year ago

So inappropriate for Waqas to be on phone when listening to a workers story. You can disable the video at least. Your face is there because you are in PTI. Otherwise you are nothing.

عمران احمد خان نیازی صاحب's profile picture
عمران احمد خان نیازی صاحب1 year ago

اس وقت علی آمین گنڈاپور پتلی گلی سے نکل کر 12 صوبے کراس کر چکے تھے ! #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ

Faizan J's profile picture
Faizan J1 year ago

Its called Half Fry..... You want one, eh??

Related Videos

اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے دوسرا سوال: آپ کے ادارے کے سربراہ اس سدیوں میں پیدا ہونے والے لیڈر کو torture کر رہے ہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جس سے آپ کے ملک کی پہچان ہے اور جب آپ یہ وڈیو دیکھیں گے تو مانیں گے کہ یہ سچ میں ہماری قوم کے غریبوں کے لیے درد رکھتا ہے! آپ سب فوج میں آکر شاید اپنے آپ کو عام پاکستانیوں سے الگ سمجھنے لگے ہیں، اس لیے شاید درد نہیں ہوتا آپ کے دل میں جب قوم کے لیڈر کو اس طرح ٹارچر کیا جارہا ہو ؛ آج آپ شاید محفوظ ہوں مگر یہ جو نانصافی اور ظلم ہے ، یہ آپ کے گھر تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ بس پوچھنا یہ تھا کہ ادارے کے بڑوں کو خط یا WhatsApp بھیجنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہے تو کچھ گلہ کیا یا پھر یہ سمجھانے کی کوشش کی اتنا ظلم بےگناہوں پر نہیں کرنا چاہیے؟ اور اگر نہیں ہمت ہوئی یہ سب کہنے کی تو کس منہ سے اپنے بچوں کو بہادری اور حق بات کرنا سکھائیں گے؟ بندوق استعمال کرلینا بہادری نہیں ہوتی، وہ تو جنگ کے کچھ دنوں میں چلتی ہے، مگر روز مرہ زندگی میں تو اصولوں کی جنگ ہوتی ہے، کس منہ سے اصول سکھائیں گے؟ جب وہ بڑے ہو کر پچھلے تین سال کے واقعات پڑھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کی ظالموں تک رسائی تھی مگر پھر بھی کچھ نہیں بولے ان کو! لوگوں کو بہت مان تھا آپ سب پر۔ ایک ظلم کو جھیلنے کا دکھ تو ہے ہی سب کو مگراس سے بڑا دکھ شاید مان ٹوٹنے کا ہے۔ کچھ کریں ناُ کریں، موقعہ ملے تو یہ ضرور پوچھیے گا اپنے بڑوں سے اور کچھ ساتھیوں سے کہ گولی کیوں چلائی اللہ کی فوج نے اللہ کے پر امن اور نہتے بندوں پر !

Jibran Ilyas

45,535 views • 10 months ago