Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بنگلہ دیش سے زیادہ جوش و خروش
75,258 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ایسے ملک کا نام بتائیں جہاں لوگ ازادی منانے کے لیے نکلے تو ان پر تشدد کیا جاتا ہے لاٹھی چارج کیا جاتا ہے انسو گیس کے شیل پھینکے جاتے ہیں نہ بچوں کو معاف کیا جاتا ہے اور نہ عورتوں کو؟

یہ جوش اکٹھے ھو کر فارم 47 کی حکومت کو دیکھانا ھو گا اسلام آباد میں گھسنا ھو گا تب اس کا فاٸدہ ھو گا

@DHussain15402 آج پھر موقع ضائع کر دیا۔ اتنی عوام نکلی ہوئی تھی، خان حقیقی انقلاب کی کال دے دیتا، عوام نے سڑکوں پر بیٹھ جانا تھا۔۔۔لیکن نہیں کی ہم نے نام نہاد آئینی قانونی عدالتی دھکے کھانے ہیں اور عوام نے اسی طرح خوار ہونا ہے

جتنی مرضی کوشش کرلو دوبارہ فساد کی کوشش کوئی نہیں کرے گا 🤣🤣 بےشک ہر اک رش والی جگہ خان کا جنازہ رکھوا لو۔ 🤣

بنگلہ دیشی یوتھیے نہیں تھے

😁

کنجرا واپس تے آ پاکستان۔۔

پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کی آزادی پاکستان کی آن بان شان ہمارے پیارے سبز ہلالی پرچم کہ ساتھ منائی جاتی تھی۔ اور پھر یہ فارن فنڈڈ فتنہ پارٹی لانچ کی گئی اور اس دجالی جھنڈے کو ہمارے پیارے پرچم سے اوپر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے 🖐️

کیونکہ بنگلہ دیش میں کوئی یوتھیا کنجر نہیں تھا

اپنے مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو پاؤ گے تم ذہنی غلام

