正在加载视频...
视频加载失败
سری لنکا؟ کون سا سری لنکا؟ بنگلہ دیش؟ کونسا بنگلہ دیش ؟ پاکستان !!!!!
8 条评论

DBTV Sports1 年前
دنیا بنگلہ دیش اور سری لنکا کو بھول جائے گی یہ کپتان کا جنون ہے

Saba Raza1 年前
شاباش پاکستانی سری لنگا بننا ہے نہ ہی بنگلہ دیش بننا ہے نہ ہی ترکی ہے بننا ہے ہم نے پاکستان ایک الگ طریقے سے پرامن احتجاج کر کے اپنی مطالبات بنوانے ہیں

#IMRANIST 🇵🇰1 年前
Enjoy 👊👊👊👊

ChNadeemTufail1 年前
اس وقت جو کوئی بھی لیڈ کر رھا تھا فوج کو ُاسے سلام پیش کرتے ھیں اُس نے عوام کے ساتھ انگیج ھونے کی بجائے راستہ چھوڑ دیا شاباش اس بات پر شاید آپ کی باز پُرس ھو جائے لیکن عوام آپ کے ساتھ کھڑی ھے ان جوانوں کے ساتھ اپنی فوج کے ساتھ ھے مخالفت بس کرپٹ اور اس حکومت کے سہولت کاروں سے ھے

عشق عمرانیہ1 年前
اسکے بعد کی صورتحال

DBTV Sports1 年前
دنا بنگلہ دیش اور سری لنکا کو بھول جائے گی کپتان کا جنون ہے

DBTV Sports1 年前
مالک اور قابض امنے سامنے

Hassan Ghaznavi1 年前
فوجی جوانوں نے لاٹھی گولی نہ چلا کر اپنی عزت بچائی ہے ویلڈن
相关视频
سری لنکا بنگلہ دیش کے بعد انڈونیشیا کے لوگوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا۔۔۔
Salman Durrani
134,438 次观看 • 2 年前

