Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بنگلہ دیش کے طبا کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ۔ سابق وزیراعظم کے وفادار چیف جسٹس مستعفی، طلبا کا باقی ججز سے بھی عہدے چھوڑنے کا مطالبہ
27,553 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Shawaiz Tahir2 yıl önce
ان طلبہ کیساتھ آگے آنیوالے وقت میں جو ہونا ہے وہ بھی تاریخ کا حصہ رہیگا۔۔۔

Am-Mad2 yıl önce
Yaar. The students are cleaning houses , one by one.

۔2 yıl önce
پاکستانیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

SuaadHashmat#8042 yıl önce
پاکستان کے عوام کیلئے یہ سبق ہے 😱

Imran khan@8042 yıl önce
تسی ستے رہو پاکستانیو

Mani 🇵🇸🇵🇰2 yıl önce
We need an overhaul as well. But hamare awam bigger pic ko chor kar waqti mafad pechy nikl parti

Adil Khan Durrani2 yıl önce
یہ سب عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں، خود کو طاقتور سمجھنے والے بس اتنا خیال کریں کہ آپ نے چلے جانا ہے ، نقصاں ملک کا ہونا ہے ! اب بھی وقت ہے عوام کے قریب ہو جاؤ !

Subzwari2 yıl önce
پاکستان کو بنگلہ دیش سے طلبہ لیڈرز درآمد کرنا ہوں گے۔
