Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بنگلہ دیش کے عوام اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر
175,984 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

K A M Ivor 2 Jahren
آپ نے حقوق نہیں لینے ؟ کب واپس آرہے ہیں اور عوام کو سڑکوں پر لیڈ کریں جناب ڈیجیٹل دہشتگرد صاحب

LuQmAn SaNdHuvor 2 Jahren
جتنا مرضی پمپ کروا لو یوتھیوں میں دم نہیں نکلنے کا۔ اور باقی عوام کو پرواہ نہیں بےشک خان جی پھٹے چڑھ جائیں

JUI Answers Backvor 2 Jahren
ہمیشہ کی طرح جھوٹ شیر کرتے ہوئے پکڑ جاتے ہو بے شرم انسان صحافت کے پر دھبہ ہو کبھی تو کوئی تحقیق کریں

Hassan Mash'hadivor 2 Jahren
بنگلہ دیش میں پڑھی لکھی عوام ہے یہاں تو حکمرانوں کے بارے میں یہ نہیں کہا جا سکتا

Liv Morgan Love from Pakistanvor 2 Jahren
پیارے بھائی جان کچھ بھی نہیں ہونے والا کیونکہ وہ لوگ غریب ہیں ملک امیر ہیں جبکہ ہمارے ہاں عوام امیر ملک غریب

I AM NOBODYvor 2 Jahren
بنگالی پاکستانیوں کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ گئے

Taz Khanvor 2 Jahren
امید ہے پاکستانی عوام ان سے کچھ سیکھے گی
