Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سری لنکا بنگلہ دیش کے بعد انڈونیشیا کے لوگوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا۔۔۔
134,438 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Ahsan Hasnainvor 2 Jahren
یہ ممالک پاکستان سے 10 سال پیچھے ہیں۔ پاکستان میں 2014 میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پہ حملے ہو چکے ہیں۔

biya balochvor 2 Jahren
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ابھی سب کا نمبر آۓ گا

ZarناB فاtimavor 2 Jahren
پاکستانی سرکار کانپ رہی ہوگی دیکھ کر

Umm e Rohaanvor 2 Jahren
پاکستانی ابھی تک دوسروں کو ہی دیکھ رہے ہیں

Ranjhavor 2 Jahren
ہم پاکستانی شاید نیکسٹ ہوں۔

Assadᡣ𐭩🇵🇸vor 2 Jahren
When in Pakistan?

Umm e Rohaanvor 2 Jahren
پاکستانیوں کا نمبر سب سے پہلا تھا لیکن ابھی تک تماشا دیکھ رہے ہیں

waqas malikvor 2 Jahren
پوری دنیا میں ہلا بولا جا رہا ہے پاکستان میں بھی یہ مناظر جلد دیکھنے کو مل سکتے ہیں ان شاءاللہ

یاسر قریشیvor 2 Jahren
Pakistani wait kar rhy k Khan sahab ay bahar khudi

محمدآصف بٹvor 2 Jahren
مادر و شودر چودو تم لوگوں کی یہ خواہش پاکستان میں انشاء اللہ پوری نہیں ہو گی

