正在加载视频...

视频加载失败

بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم ہاؤس میں عوام کا قبضہ

53,778 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Biŋish 的头像
Biŋish2 年前

قبضہ صرف عوام کا🙌

bint e adam 的头像
bint e adam2 年前

یہ ہوتی ہے قوم اور ایک ہمارے ہیں 500 روپے پیٹرول ہوجایے، 500 روپے یونٹ ہوجایے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا.

Amber Khattak(TheLast Hope Imran Khan) 的头像
Amber Khattak(TheLast Hope Imran Khan)2 年前

اللّٰہ پاک جلد سے جلد ہمیں بھی یہ دن دیکھنا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

Mango Person 的头像
Mango Person2 年前

بہت افسوس کی بات ہے کہ بنگلہ دیش میں غریدہ فاروقی اسمہ شیرازی طلعت حسین ابصار عالم وغیرہ جیسے کہنا مشک صحافی موجود نہیں جو اسٹیٹ کی عمارتوں کی بے حرمتی پر نوحہ گری کر سکیں

shakeel afzal 的头像
shakeel afzal2 年前

@S58962612S Rawalpindi production House sub zilaton ka centre

MeryamElyce 的头像
MeryamElyce2 年前

الیکشن کرواؤ جلد از جلد ۔۔ فوجی حکومت سے بچ کر رہنا

Subhan khan 的头像
Subhan khan2 年前

لو جی اب بنگلہ دیش بھی کنگلا دیش کے نقش قدم پر روا دوا ہے

pti4ever 的头像
pti4ever2 年前

That palestine flag next level 🔥

Sana 的头像
Sana2 年前

یااللہ ہمیں بھی یہ مناظر دیکھا کیا ہم اتنے برے ہیں 😂

PTI New York a 🇺🇸 🇵🇰 的头像
PTI New York a 🇺🇸 🇵🇰2 年前

@OfficialDGISPR @MaryamNSharif soch abi time ha

相关视频

لاہور: 23 مئی 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے چار روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے. وزیرِ اعظم ہانگژو میں ژجیانگ صوبے کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات کریں گے. سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین تعاون کے فروغ کیلئے منعقدہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے اور معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب میں شرکت کریں گے. علاوہ ازیں وزیرِ اعظم کی معروف چینی کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقاتیں بھی ہونگی. وزیرِ اعظم چینی کمپنی علی بابا کے ہیڈکوارٹر کا دورہ بھی کریں گے اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے. بعد ازاں وزیرِ اعظم دورہء بیجنگ کیلئے روانہ ہونگے. بیجنگ میں وزیرِ اعظم کی چینی صدر شی جنپنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں ہونگی. وزیرِ اعظم پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت بھی کریں گے. وزیرِ اعظم معروف چینی کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے. وزیرِ اعظم چائنہ اکیڈمی آف ایگری کلچر سائنسز (CAAS) کا بھی دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم کا دورہء چین پاکستان چین تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا جس میں بالخصوص سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستان و چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون میں اضافہ شامل ہے.

Prime Minister's Office

37,332 次观看 • 4 个月前