Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بچے برائے فروخت لوگ ایک وقت کی روٹی پوری نہیں کر پا رہے
265,260 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

عوام کو اپنی اولاد کی طرح سمجھنے والا حکمران اس طرح سوچتا ہے

بچاری یوتھیوں اب صرف یہی خبریں ملتی ہیں اور لگتا ہے تمہارے دور میں گدھاگر ختم ہوگۓ تھے

جن عورتوں کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نہیں مل رھے تھے وہ پیسے شازیہ مری کو مل رھے ہیں جئیے بھٹو🤔😢

+971543028900 +971562620546 ho saky to ye bazurg hm sy rabta kr sakty hein baqi mamlat sanbhal lein gy g

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ لوگو صرف یہ بےحسی دیکھو ایک پل کیلیے سوچ تو لو کہ اس ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے کیا آپ کے بچوں کیلیے اچھا ہو رہا ہے یا برا اگر اچھا ہو رہا ہے تو خاموش رہو اگر برا ہو رہا ہے تو نکل آو اپنے حق کیلیے اور اپنے بچوں کے مستقبل کیلیے پرامن احتجاج

شريف خاندان کی لوٹ مار نے ملک کو ان حالات تک پہنچا دیا ہے کہ لوگ اپنے بچے بیچنے کیلئے مجبور ہو گئے ہیں 💔

😭😭😭😭 یا اللہ رحم کر 🤲🏻

@OfficialDGISPR sukriya ap ki kawisho se es se be bure bure din a jane or ap k kch taaaout jo @dtnoorkhan harm ki kamai khaa k es ka zumedar be 3sal ki hakomat pe daly gy 🤣🤣🤣 75 me se 72 sal bht dhood ki. nehree rahi sukariya

یا اللہ ہمارے جرنیلوں کو اور ان کے بچوں کو کتے کی موت دے آمین😢🤲

تمھارا سب سے بڑا مسلہ جھوٹ ہے اور جھوٹے پر اللہ کی لعنت
