Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بڑا فین تھا اس بندے کا،لیکن نکلا یہ بھی چول ہی۔
457,246 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

بھی میں نے youtube پر گھنٹی کے نشان پر بھی کلک کیا ہوا تھا آج ہی ان فالو کیا 🤣

بہت اچھا کیا

اس کی بہت وڈیو شئیر کرتی تھی سچ میں ان لوگوں نے ہمارا دل خراب کردیا کاش یہ صرف اسلام کی حد تک رہتے سیاست میں نہ گھستے تو عزت رہتی ان کی اب دھوبی کے کتے والا حال ھے ان کا نہ دین کے نہ دنیا کے سوری مگر منافیق ہیں یہ سب

اگر آپ اس کے فین تھے تو پھر آپ کی چوائس بھی بڑی خراب تھی

@m_m_a_y_7 علمی دلائل کا قائل ہوں میں اسکے

جب تک خان کی تعریف کرتا رہا تو کام کا بندہ تھا جیسے ہی خان کی حقیقت بتائی اب یہ بندہ چول ہو گیا 🤣

یہ بات سچ ہے ارسلان نے جس کو فیورٹ بنایا وہی چول نکلا 😁

😂😂

عمران خان گرے نہیں صرف ان رانگ نمبرز جیسے لوگوں کو بے نقاب کر دیا۔
Похожие видео
Sensitive content
لڑکی تو بغیرت ہے ہی لیکن یہ سوال کرنے والا اس سے بھی بڑا چول اور بغیرت بندہ لگ رہا ہے۔ 😢😓
🌹 دادی اماں 🌹
129,551 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
آپ کا اس بندے ساتھ جیسا مرضی اختلاف ہو لیکن یہ اتنا سچ بولتا ہے جس کی پاکستان میں گنجائش ہی نہیں ہے۔ اس کو سنا کریں یہ بندہ پروگریسیو بھی ہے، حساس بھی ہے، اور وژنری بھی ہے، ہمیں ایسی نوجوان قیادت کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ سلامت رکھے مزمل شاہ کو
K A M I
165,793 просмотров • 2 лет назад
