Loading video...
Video Failed to Load
اس بندے کی بھی الگ ہی فین فالونگ ہے شہزادہ بندہ ہے🫡🇵🇰
18,288 views • 9 months ago •via X (Twitter)
15 Comments

بھائی جی یہ میرے استاد محترم جناب انور علی کھرل صاحب ہیں جوکہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سرگودھا میں سول ٹیکنالوجی کے پروفیسر تھے۔نہایت شفیق اور رحم دل ❤️ انسان ہیں۔اور احمد محی الدین صاحب ماشاءاللہ دل خوش ہوتا ہے ایسے پولیس مین کو دیکھ کر۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ

جب عوام کے کام کرو تو عوام سر پر بٹھا لے گئ❤️

شہزادہ بندہ ہے🫡

ان کا تعلق فیصل آباد کے علاقہ سمندری سے ہے

مَا شَاءَ ٱللّٰهُ

ہر ڈی پی او نے کیمرا مین ساتھ رکھا ہوتا ہے 😎😁

ye begarat or ghyata insan he

شکریہ احمد محی الدین اپ نے پاکستان میں قانون اور انصاف کے لیے ایک جدت کا اضافہ کیا ہے اور اپ غریبوں کے درد کا مداوا بنے اللہ تبارک و تعالی اپ کو مزید ترقی دے

Well Said bro, he is a man of determination and a honest police officer.

شہزادہ

N league ka nahi hai yeh tumhara aba

کون ہے یہ؟

ٹک ٹاکر ہے صرف

No doubt DPO Ahmed Mohiudin is pride of Pakistan 🇵🇰, All prayers for his more success in life 🥰.

One of the best police officers
Related Videos
Sensitive content
آپ کا اس بندے ساتھ جیسا مرضی اختلاف ہو لیکن یہ اتنا سچ بولتا ہے جس کی پاکستان میں گنجائش ہی نہیں ہے۔ اس کو سنا کریں یہ بندہ پروگریسیو بھی ہے، حساس بھی ہے، اور وژنری بھی ہے، ہمیں ایسی نوجوان قیادت کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ سلامت رکھے مزمل شاہ کو
K A M I
165,878 views • 2 years ago
