Loading video...
Video Failed to Load
بڑا پن۔۔۔ 💚🇵🇰🙏 Imran Riaz Khan
348,194 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@ImranRiazKhan اختلاف رکھنا صحت مند معاشرے کی نشانی ہے اگر ہم ہر غلط بات پر اپنا سر جھکاتے رہے تو ہم میں اور غلام میں کیا فرق رہا اپنی رائے دینے کا ہر بندے کو حق ہے

@ImranRiazKhan جی بالکل اور عمران ریاض خان کی یہ ویڈیو اختلاف رائے کو برداشت کرنے کی بہترین مثال ہے 👍

@ImranRiazKhan اس نے تو بڑا پن دیکھا دیا۔ لیکن تم تھوڑی ہمت کرو منافقت چھوڑ دو۔۔

@ImranRiazKhan بعض اوقات آپکے تبصرے خان یا اس کی پارٹی کے متعلق ہمیں تکلیف دیتے ہیں اور وہ تنقید آپکی جائز بھی ہوتی ہے ، بحرحال @iqrarulhassan بھائی آپ کا اور آپ کے کام کا 12 سال کی عمر سے فین ہوں، اللہ تعالی آپکو اپنی امان میں رکھے ۔۔❤🤲

@ImranRiazKhan سلامت رہیں۔

@ImranRiazKhan اب تو کچھ شرم کر لینا آپ ہر دوسرے دن آپ عمران ریاض پے طنز کر رہے ہوتے اس نے آج تک آپ کو جواب نہیں دیا اور آج آپ کے متعلق سوال ہونے پے بھی ظرف کا مظاہرہ کیا

@shahmirk614 @ImranRiazKhan اور اپ نے اس انسان کی ہمیشہ ٹانگیں ہی کھینچی ہیں ۔کچھ سیکھیں عمران ریاض جیسے بڑے دل والے لوگوں سے

@ImranRiazKhan اصل امتحان ہوا کے مخالف سمت چلنے کا ہوتا ہے جب یہ پاپولر بیانیہ نہ ہو۔ کسی ایک گروہ کے ساتھ چمٹ کر اسکے سیاہ و سفید کو سند جواز دینا آسان ہے اور ہر گروہ کے خیر کی تعریف اور برائی پر توجہ مشکل بھی ہے اور صحافی کیلئے نقصان دے بھی۔ اقرار بھائی کا اصل اعزاز یہ آخری چیز ہے۔

@ImranRiazKhan تشکر 😇

@ImranRiazKhan شرم آئی تھوڑی سی کہ نہیں کہ آپ کتنے بغض سے بھرے ہوئے ہیں اور عمران ریاض کتنے بڑے دل کا مالک ہے اللہ عمران ریاض بھائی کو لمبی عمر دے آمین
