Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بڑی بے تاب ہے دنیا

10,543 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von راضیا
راضیاvor 2 Jahren

آج مرشد کی بہت یاد آ رہی ہے۔۔۔۔۔بہت زیادہ یاد۔

Profilbild von سیالکوٹ والی
سیالکوٹ والیvor 2 Jahren

اے اللہ اب ظالموں کی رسی دراز نہ کرنا

Profilbild von بیرونِ مُلک پاکستانی
بیرونِ مُلک پاکستانیvor 2 Jahren

🥹

Profilbild von kashaf zara🩵
kashaf zara🩵vor 2 Jahren

آج تو دل بہت دکھی ہے صبح سے برداشت کر رہے ہیں مسلط لوگوں کو

Profilbild von Samra Khan.
Samra Khan.vor 2 Jahren

❤❤❤

Profilbild von bente umar
bente umarvor 2 Jahren

💔💔💔💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😔😔😔😔 اللّہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

Profilbild von Qaidi#804
Qaidi#804vor 2 Jahren

Favorite!! ❤️ ❤️❤️❤️

Profilbild von تورگل
تورگلvor 2 Jahren

کارکن کو چاہیے خان صاحب کے رہای کے لیے تحریک شروع کرے

Profilbild von Azka
Azkavor 2 Jahren

This song truly for IK ❤️

Profilbild von تورگل
تورگلvor 2 Jahren

Miss him so much kin kanjroun ma pas Gaye hum

Ähnliche Videos

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گلوکار میر مفتون کی آواز میں فارسی اور دری زبان کا یہ گیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ موسیقی کی واقعی کوئی زبان نہیں ہوتی اکثریت کو زبان سے شناسائی نہیں ، لیکن گانے نے اپنی طرف سب کو کھینچا !!! گانے کے چند بولوں کا اردو ترجمہ !! کوئی بے چارہ اور تنہا ہے کوئی صحرا میں خشک ہونٹوں کے ساتھ بھٹک رہا اہے واقعی عجب دنیا ہے یہ دنیا کوئی بے درد اور بے پرواہ ہے "إكيا عجب دنیا ہے، یہ دنیا کوئی مچھلی کی طرح تڑپتا کوئی ہے مفلس کوئی دولت میں مست کوئی ہے بے پا کوئی بے دست عجب دنیا ہے یہ دنیا ور کوئی وطن سے دور ربت جیسی گل چمن ها سے بچھڑا۔ کوئی آدمیت سے ہے دور غرور میں ہے، دولت سے ہے چور۔ اسے خدا سے بھی زور کا گمان عجب دنیا ہے یہ جہان۔ کوئی قید خانے میں دلگیر اپنے اعمال یہ ہے دلگیر۔ دل میں ارمانوں کی بھرمار عجب دنیا ہے یہ کردار کوئی بچوں سے نفرت کرتا کوئی ناخن پر بھی مرتا کسی کو بیمار بچہ یاد عجب دنیا ہے بے داد جیسی جان بدن سے جدا عجب دنیا ہے یہ صدا۔ کوئی بے دین شیطان کا ساتھی انسانوں کا دشمن ذاتی۔ ہمیشہ تکلیف کا خواہاں عجب دنیا ہے یہ جہاں۔ کوئی عشق میں پاگل کہانی ہے وہ لوگوں کی کوئی بے گھر بے منزل عجب دنیا ہے بے دخل کوئی بیوی کا ہے امیدوار کوئی وطن کے پانی کا طلبگار کوئی کفن کا بے فکر مند!! عجب دنیا ہے یہ دنیا

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

70,061 Aufrufe • vor 1 Jahr