Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بڑے ھوکر یہی بھائی بہنوں کے حصے کھا لیتے ھیں۔

145,386 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

shuja Abbas profil fotoğrafı
shuja Abbas1 yıl önce

ڈانٹنا کوئی بری بات نہیں کوئی شوق سے پڑھتا ہے کوئی خوف سے ۔۔۔یہ اس استاد کا فرض ہے کہ اپنے شاگردوں کو کچھ بنا کر نکال دے ۔دوسری بات یہ کہ بہت سارے بھائی اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو باپ بن کر پالتے ہیں اچھے برے ہر جگہ ہے مردوں میں بھی اور عورتوں میں بھی ۔۔

Rana Faisal profil fotoğrafı
Rana Faisal1 yıl önce

ہائے میں صدقے جاوں اسی ننی پری پے۔۔ بہنوں کا حق کھانے والوں کو قبر کے کیڑے ثواب سمجھ کے کھائیں گے۔۔

Rizvan profil fotoğrafı
Rizvan1 yıl önce

کسی مہذب ملک میں یہ ویڈیو بنائی ہوتی تو اب تک یہ سکول بند ہوچکا ہوتا اور بندے کو جرمانہ ہوچکا ہوتا۔ پاکستان کو بچوں کو ٹراما دینا اور پھر ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر ڈالنا معمول کی بات بن گئی ہے۔

Haroon Jabair profil fotoğrafı
Haroon Jabair1 yıl önce

جہاں بچی کا اپنے بھائی کیلئے پیار کا اظہار ہورہاہے وہیں اس شفیق استاد کا اپنے شاگردوں سےمحبت بھی مثالی ہے بہت خووب ماشاءاللہ معاشرے میں ایسے شفیق اساتذہ کی ضرورت ہے

Shahzad profil fotoğrafı
Shahzad1 yıl önce

یہ یک طرفہ سوچ ہے بھائی۔ میں نے بہنوں کو اپنے لالچی خاوندوں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھا ئیوں کے حصے کھاتے دیکھا ہے۔ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں سب بہنیں مظلوم اور بھائی ظالم نہیں ہوتے

patriotistic profil fotoğrafı
patriotistic1 yıl önce

اس مولوی کو بچوں کو حراساں کرنے پر سزا ملنی چاہیے

Real Thought profil fotoğrafı
Real Thought1 yıl önce

کیا ہے یار مولوی صاحب بس چند ویوز اور تسکین کیلئے ایک معصوم بچی اور بچے پر اتنا ذہنی تشدد Child Abuse hai yar ye Emotional Abuse

🇺🇸 Bilal Khan ﷽ profil fotoğrafı
🇺🇸 Bilal Khan ﷽1 yıl önce

Yeah just post such contents and earn some respect otherwise live in depression for going anti-PTI bogus propaganda.

Syed Faraz Darvesh profil fotoğrafı
Syed Faraz Darvesh1 yıl önce

ایسا ہی ہوتا ہے،امید ہے کے بھائی بھی اس نھنی پری کا ایسے ہی خیال رکھیگا۔

اتھرا جوئیہ🦁 profil fotoğrafı
اتھرا جوئیہ🦁1 yıl önce

نو شک

Benzer Videolar