Loading video...
Video Failed to Load
بھارت میں اقلیتی خواتین و ریڑھی بانوں پر بڑھتا ہوا دباؤ،بھارتی خواتین ریڑھی بان غیر قانونی بے دخلی کا شکار بننے لگیں ،بھارتی خواتین ریڑھی بان "لینڈ جہاد" اور فرٹیلٹی جہاد "جیسے جھوٹےبیانیوں کا شکار #PublicNews #PublicUpdates
11,289 views • 5 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
2:19
Sensitive content
بھارتی فوج کے کرنل امیت کمار نے بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندوں کو بے نقاب کر دیا مودی کے دور اقتدار میں بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندے بے نقاب عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بھارت میں عورت کی عزت فوجی افسران کے ہاتھوں پامال کرنل امیت کمار نے اعلی افسران کی جانب سے بیوی کے ریپ کا گھناؤنا راز فاش کر دیا کرنل امیت کمار کا کہنا ہے کہ؛ بھارتی فوجی افسران اپنی کمزوری کو "آرڈرز اور ڈیوٹی" کی آڑ میں چھپاتے ہیں جب میں اپنی بیوی کو فیملی وارڈ سے لے کر آیا تو اُس کی عصمت دری کی گئی، کرنل امیت کمار اڈیشہ کا خوفناک واقعہ پولیس کے ہاتھوں ہوا جبکہ میری بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی جنرلز اور بریگیڈیئرز نے کی، کرنل امیت کمار جنرلز نے بیوی کی عزت پامال کی، ویڈیوز موجود ہیں مگر کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا، کرنل امیت کمار ایف آئی آر 33/2024 میں تین بریگیڈیئر اور ایک لیفٹیننٹ کرنل نامزد تھے مگر سب کو کلین چٹ دے دی گئی، کرنل امیت کمار کیس کی تحقیقات بھی انہی افراد نے کی جو خود اس جرم میں ملوث تھے، کرنل امیت کمار ایڈجوٹنٹ جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ایس پی سنگھ کا بھائی ہے، جبکہ بریگیڈیئر پربھو اور میجر جنرل سندیپ قانونی مشیر ہیں، شکایات انہی کے خلاف ہیں، کرنل امیت کمار عورتوں کے خلاف سنگین جرائم پر آرمی چیف خاموش کیوں ہے؟ امیت کمار کی کڑی تنقید یہ کوئی غفلت نہیں بلکہ ایک سوچا سمجھا مجرمانہ عمل ہے، کرنل امیت کمار ہسپتال کی جانب سے آج تک ہمیں کوئی میڈیکل دستاویز فراہم نہیں کی گئی، کرنل امیت کمار یہ واقعہ یونیفارم میں موجود ڈاکٹروں کی اصل حقیقت کو ظاہر کرتا ہے، کرنل امیت کمار جب خود آرمی کمانڈر ہی ملوث ہو تو انصاف کی توقع نہیں کی جا سکتی، ، کرنل امیت کمار کیا بھارتی جنرلز قانون سے بالاتر ہیں؟ کرنل امیت کمار کا سوال کس نے انہیں خواتین کی عزت سے کھیلنے کا اختیار دیا؟ کرنل امیت کمار میری بیوی کی کردار کشی کرنے کے لیے جھوٹے پیغامات کے ذریعے عوام اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، کرنل امیت کمار قومی خواتین کمیشن کی شکایت پر ایس پی کانگڑا کو پانچ دن میں نئی پوسٹنگ پر بھیج دیا گیا، کرنل امیت کمار کا انکشاف میں ضرور بھارتی فوج کی ویسٹرن کمانڈ کو بے نقاب کر کے رہوں گا، کرنل امیت کمار مودی سرکار کی نااہلی کے باعث بھارتی فوج کردار کشی اور ویڈیوز کے ذریعے متاثرین پر دباؤ ڈال رہی ہے مودی سرکار کی بدولت فوجی درندے عورتوں کی عصمت دری کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں بھارتی فوج وردی کی آڑ میں انسانی حقوق اور خواتین پر مظالم کی نئی داستانیں رقم کر رہی ہے
PTV News
54,216 views • 1 year ago
