正在加载视频...
视频加载失败
بھارت کا سارا میڈیا اسٹیٹ کنٹرولڈ ہے پاکستان کا میڈیا آزاد ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی ار
10 条评论

ازاد میڈیا

Every year, Andean villagers make a pilgrimage to Mount Ausangate in Peru to give thanks for their harvests and livestock. But the sacred mountain is melting before their very eyes ⛰️💧 🤔 How are they responding to the problem? Find out more 🔎

پاکستان کا میڈیا اس وقت تک آزادی سے آپ کے لیے کام کرتا رہے گا جب تک ان کی جیبوں میں پیسہ آتا رہے گا جس دن پیسے دینے بند کیے اس دن میڈیا اپنا آپ دکھا دے گا یہ اربوں روپے کھانے والا میڈیا ھے کوئی مذاق نہیں

😀😀😀🤣🤣

یار یہ بات تو سچ ہے جب بھی منہ کھولتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں 😁😁😁😡🤣

ہمارا میڈیا تو رو رہا ہے کہ ہم آزاد نہیں ہیں

@OfficialDGISPR کیسا چوتیہ ہمکو بھی کنفیوز کیے جا رہا اپنے میڈیا کی اور اپنی کرتوت بتا رہا یا انکے جب منہ کھولتے ہیں گندہ بدبودار جھوٹ کے علاوہ تو کچھ نکلتا ہی نہیں انکا ایسا ہے یہ بندہ ہی مروا دیتے ہیں اور جو نہیں سنتا اسکو اٹھوا لیتے @ImranRiazKhan اور بھی بہت ورنہ دہشتگرد جو ا

ہاں جی اتنا آزاد ہے پاکستان میڈیا کے ارشد شریف کو تیسرے ملک میں بھی قتل کروا دیا گیا اتنا آزاد ہے کہ عمران ریاض اس آزادی میں ایسا گم ہوا کہ 6 ماہ بعد واپس آیا جمیل فاروقی ، کاشف عباسی اور بہت سارے نام ہیں جو اس آزادی کا خوب مزہ چکھ چکے ہیں شرم دا ساڈے نال تعلق ہی کوئی نئیں

آزاد میڈیا

پاکستان کا آزاد میڈیا
