正在加载视频...
视频加载失败
بھارتی میڈیا یہی دکھاتا ہے جیسے پاکستان بھوکا مر رہا ہے لیکن آج بھارتی میڈیا خود تسلیم کر رہا ہے کہ پاکستانیوں کی خوراک اور رہن سہن ہندوستانیوں سے بہتر اور ٹیکنالوجی میں بھی آگے ہے ۔۔۔۔
10 条评论

اللہ کا شکر ہے کوئی بھوکا نہیں سوتا اور نہ ہی بھوک سے مرتا ہے جبکہ بھارت میں ہزاروں لوگ ہر سال بھوک سے اور موسم سرما میں ناکافی کپڑوں کی وجہ سے سردی سے مر جاتے ہیں

توبہ اتنا بڑا چھوٹ پاکستان سے محبت اپنی جگہ لیکن انڈیا ٹیکنالوجی میں جتنا آگے ھے پاکستان سو سال میں بھی ادھر نہیں پہنچ سکتا

پاکستان کا غریب بھی گولڈ لیف کا سیگریٹ پیتا ہے واہاں کا متل،ٹاٹا اور امبانی بھی گولڈ لیف لیتے دس بار سوچتا ہے 😂

Ahead in technology 😂

🏞️💧 When extreme weather phenomena grip our cities, floodable parks can act as resilient infrastructure, combining beauty with functionality 👇

اپنے وطن سے محبت کرنی چاھئے اپنی فوج ملک کے رکھوالوں کی قدر کرنی چاھئے اسمیں کوئی شک نہیں کہ اقتدار کی خاطر سیاسیوںنے ملک کا بیڑا غرق کیا مگر الحمداللہ پاکستانی بہت سی قوموں سے بہتر زندگی گزار رھے ھیں

اصل ویڈیو ؟

@grok fact check

جی ڈی پی بتانا پہلے مسلمان جھوٹ نہی بولتے @grok بھارت اور پاکستان کی gdpبتائیں ذرا

AI generated video h mamu
