Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی امرتا کور نے پہلی بار اردو کلام گایا تو منفرد اور معصوم انداز نے سامعین کے دل موہ لیے ۔ میاں یوسف صلاح الدین کی حویلی پر اگرچہ لوک ورثہ میں غزل کی محفلیں سجتی رہتی ہیں لیکن اس بار ایک سکھ لڑکی...

29,616 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Doctor Sana 🩺's profile picture
Doctor Sana 🩺1 year ago

کیا خوبصورت شاعری ہے اور اس پر دو آتشہ آواز

RedDeer.Games's profile picture
RedDeer.Games5 years ago

What are your favourite #AAAClock colours ? 🕐🕑🕒🕓🕔 Drop screenshots of your clocks in down in the comments ⏬ Head to ➡️ for more details! #indiedev #indiegame #IndieGameDev #nintendo #OLED #switchOLED

Sohail Rao's profile picture
Sohail Rao1 year ago

جس نے یہ غزل مہدی حسن کی آواز میں سنی ہے اس کے لئے اس غزل پر کسی اور کی گائیکی جچ نہیں سکتی- اور پھر خاتون نے اردو کی ادائیگی کے ساتھ بھی انصاف نہیں کیا-

sahar khan's profile picture
sahar khan1 year ago

❤️🥰

Ch. Ikram Mahmood's profile picture
Ch. Ikram Mahmood1 year ago

حقیقت میں ان کی اچھی آواز ہے میں 100 میں سے 80/85 فیصد نمبر دیتا ہوں ان کی آواز کو لیکن اگر اپ نے سو فیصد مزہ لینا ہے تو آج کل راحت فتح علی خان اپنے بیٹے کی قوالی پر خود ہی جھوم جھوم جا رہا ہے اس کے بیٹے کی قوالی ضرور سنیں اور آپ اس کو کتنے نمبر دیں گے مجھے ضرور آگاہ کریں

Ch Asif Hamaiyon's profile picture
Ch Asif Hamaiyon1 year ago

بھٹو کے بعد پیپلز پارٹی کا جو حال بلاول نے کیا ہے اسی۔طرح نصرت کے بعد راحت کا بیٹا قوالی کا کرے گا۔۔ یہی میری رائے ہے

nade ali's profile picture
nade ali1 year ago

Kamal kr dia ji

Ch Zohaib Nawaz's profile picture
Ch Zohaib Nawaz1 year ago

She is from new Zealand

@nazakatspeaks's profile picture
@nazakatspeaks1 year ago

Wah kya baat hai

MUHAMMAD_bs's profile picture
MUHAMMAD_bs1 year ago

Nice try.

Related Videos

عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

181,843 views • 5 months ago