Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بھاڑ میں جائے سپیکر ۔۔۔ پارلیمنٹ جو بہنوں بیٹیوں کے اغوا اور بیحرمتی پر چُپ رہے ۔۔ اچکزئی محمود خان
333,544 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

جب اقتدار میں موجود لوگ ایسی بربریت کے سامنے خاموش رہتے ہیں تو وہ اپنی قانونی حیثیت کھو دیتے ہیں۔ ہمیں ایسے رہنما چاہیے جو خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھائیں اور کارروائی کریں!

بھاڑ میں جائے پارلیمنٹ اگر یہ الفاظ غلط ھے کیا میں پوچھ سکتا ھوں جو لوگ جیلی مینڈیٹ عوام کے ووث چوری کر کے اسمبلی رات کے اندھیرے میں اس اسمبلی کے اندر 99 پاک ناموں کے ساے کے نیچے حلف اٹھاے ہیں کیا یہ چیز جائز ھے ہمارے دین اسلام میں

اس بیغیرت چئیرمین پارلیمنٹ کا تکبر دیکھیں یعنی قوم کی ماوں بیٹیوں کے اغؤا اور بیحرمتی پر کوئی شرمندگی یا ملال نہی لیکن پارلیمنٹ اور اسپیکر کی بےحرمتی برداشت نہی۔

وہ بھی کیا دور تھا جب ہم دشمن کے بچوں کو پڑھانے کی باتیں کیا کرتے تھے اور آج جب اپنے بچوں میں شعور آگیا تو ان سے برداشت نہیں ہو رہا۔۔۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک معصوم بچی سے۔۔۔ stay strong 💪 @OfficialShehr

بالکل ٹھیک کہا آپ نے Mehmood sb

بھاڑ میں جائیں الفاظ لوگوں کے گھروں میں آگ لگی ہوئی ہے اور آپ کو الفاظ سے تکلیف ہورہی ہے اچکزئی زندہ باد

بھاڑ میں جاۓ یہ فارم 47 پارلیمنٹ بھاڑ میں جائیں اسکے سپیکر بھاڑ میں جاۓ سارا مافیا 💯✌️🖐️

Achakzai is on fire 🔥🔥

شکر ہے سپیکر نے غ کی گولی کھا کر یہ نہیں کہا کہ ہم لوگوں کی بہنوں بیٹیوں کو بے عزت کرنے کے الفاظ ایکسپنچ کرتے ہیں انھیں ساری عقل صرف یہاں بیٹھے لوگوں اور ادارہ کی نظر آئی۔ لہذا ثابت ہوا کہ محمود خان اچکزئی بلکل درست فرما رہے ہیں۔

🤔 کچھ ایسی ہسٹری رہی ہے کہ اب یہ جو بھی کر لیں ان پر یقین نہیں ہوتا
Ähnliche Videos
Sensitive content
،،بھاڑ میں جائے ہندوستان بھاڑ میں جائے.......،، ایسے کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ہم اپنے بھائیوں کے لئے جان بھی دے گے اور جو منافق ہیں وہ پاکستانیوں کی طرف بھاڑ میں جائے ⚠️
ANTI CORRUPTION (PUNJAB)
67,441 Aufrufe • vor 1 Jahr
