Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

خیبر پختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز سے رکاوٹیں ختم ہونے کے بعد اراکینِ پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جوائن کر لیا۔ عمران خان کے نامزد کردہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کی جانب سے آئندہ کا لائحہ عمل جاری کیا جائے گا۔ ہم اب بھی...

71,216 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 29

Фото профиля Taher Mongol
Taher Mongol6 месяцев назад

میر جعفر اور میر صادق کو لوگ بھول جائیں گے... ان کی جگہ اب آپ لوگوں کا نام لیا جایا کرے گا...

Фото профиля khan
khan6 месяцев назад

اور تم عیاشیاں کرو بیغرت اگر دوبارہ ووٹ دیا تمھاری خاندان کو یا شہرام ترکی خاندان کو تو میں اپنے باپ کا نہیں ہونگا

Фото профиля 4K
4K6 месяцев назад

تم سب بے غیرتوں کے لیئے 👇

Фото профиля Sàrôšh_Hãn
Sàrôšh_Hãn6 месяцев назад

ورکرز کا مطالبہ ایک ہی ہے خان صاحب کی بحفاظت رہائی ان شاء اللہ

Фото профиля Tahir
Tahir6 месяцев назад

اب بات خان کی رہائی سے نیچے کچھ بھی منظور نہیں قیادت کی وجہ سے خان جیل میں ہے نہیں تو جو لوگ فارم 45 لے سکتے تھے وہ اس وقت کچھ بھی کر سکتے تھے لیکن لیڈرشپ نے بہت مہارت سے سب کو دھوکا دے کر کمپنی کی مدد کی

Фото профиля Aamir Ijaz
Aamir Ijaz6 месяцев назад

تم اور بیرسٹر گوبر پر عوام کایقین پہلے دن سے نہیں رہا اچکزئی صاحب پر بھی شک ہے جس دن انھوں نے کہا عمران خان کی صحت بلکل ٹھیک ہے یہ بیان انکا اپنا نہیں تھا دلوایا گیا تھا

Фото профиля Parvaiz khan
Parvaiz khan6 месяцев назад

qom ko chutya samaj rka ha ap logo ne dame baz😡😡

Фото профиля Fareed Ahmed
Fareed Ahmed6 месяцев назад

بہترین اداکارہ ہیں تمام پی ٹی آئی والے جمعہ کی شام کو احتجاج شروع کیا اور اگلے دو دن چھٹی تھی اور جس دن کام کاج والا دن تھا اُسی دن دھرناختم کر دیا کیا خود کی طرح لوگوں کو بھی چوتیہ سمجھا ہے کیا

Фото профиля shahi Azam
shahi Azam6 месяцев назад

بے غیرت بھی ہو سب اور بزدل بھی #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ #خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند #بزدل_قیادت_غیرت_دکھاؤ #خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں

Фото профиля مرشد کا دیوانہ
مرشد کا دیوانہ6 месяцев назад

چلیں جی دیکھتے ہیں ڈرامہ سیریل =- ٹرک کی بتی پھر شوٹنگ کب شروع کر تے ہیں کیونکہ اس کمپرومائز قیادت کی وجہ سے عمران خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی چلی گئی ہے لعنت ہو ان سب پر اللہ پاک کی لعنت ہو آمین ثم آمین

Фото профиля Sarدar Aamir
Sarدar Aamir6 месяцев назад

ان تمام پارلیمنٹرین اپنے اپنے حلقے میں جائیں اور احتجاج کو لیڈ کریں۔۔۔۔ہمیں پٹواری نا سمجھو خان کی صحت کے ساتھ دہشتگردی ہوئ اور قیادت خاموش ہے۔۔۔۔تم لوگ مر کیوں نہیں جاتے بے شرمو

Фото профиля Nisha
Nisha6 месяцев назад

Sir susti chora sarka band kary🙏🙏🙏

Фото профиля Nisha
Nisha6 месяцев назад

Sir mutalba Imran khan ki rahai ha🙏

Фото профиля مرشد راجہ
مرشد راجہ6 месяцев назад

پنجابیوں کھڑے ہوجاو آج کھڑے نہیں ہوگے تو پاکستان پر قابض اسرا'ئیلی کُتےآج نہیں تو کل تُمھارا گھر کاروبار ختم کردینگے کیونکہ غدارجرنیلوں نے پاکستان کا ہر ادارہ ہر کاروبار شریف خاندان کے نام کردینا ہے، جس طرح حالیہ سولر پینل فراڈ کرکے تُمھای جمع پونجی پر ڈکیتی ماری ہے

Фото профиля Mohammad Allam
Mohammad Allam6 месяцев назад

بس عمران خان کو رہا نا کرین کیون کہ اس سے انکی عیاشی مین خلل پڑےگا۔ رہائی یا موت۔ اس کے علاوہ کوئی چارہ نہی۔ عمران خان کو خا لدہ ضیا یا بھٹو بننے نہی دیا جائےگا یاد رکھین۔

Фото профиля Mr. X
Mr. X6 месяцев назад

دگڑ دلے

Фото профиля Mehboob Ali
Mehboob Ali6 месяцев назад

ممی ڈیڈی احتجاج جاری رکھیں

Фото профиля Azmat Khan
Azmat Khan6 месяцев назад

بڑے ہی بے غیرت ہو سب کے سب

Фото профиля zia khan yousafzai
zia khan yousafzai6 месяцев назад

Kisi gashti k bachay tu diesel se mil jaa kr .. bharwe rihai se baat abb zaati maalij pe krdi tu ne ? Bharwe

Фото профиля Sana
Sana6 месяцев назад

بے غیرت بھی ہوں اور بے شرم اور غدار بھی ہوں باہر نکل کر دھرنے دوں سڑکیں بلاک کرو یہاں ہنی مون منا رہے ہئں

Фото профиля saif
saif6 месяцев назад

اب عوامی مطالبہ بھی تبدیل ہوچکا ھے اب عمران خان کی پہلے رہائی اور پھر دوائی کا بندو بست ہوگا انشاءاللہ

Фото профиля Restore Democracy
Restore Democracy6 месяцев назад

teri maa ki chut moti gand waly bhrwy

Фото профиля Sadia Zaidi
Sadia Zaidi6 месяцев назад

Super idiots

Фото профиля Shakila
Shakila6 месяцев назад

اتنا بڑا مذاق اور وہ بھی اتنا سنجیدہ ہو کر رکاوٹیں عبور کر کے سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ

Фото профиля jaber munawar
jaber munawar6 месяцев назад

Sb k sb kmeeny nikle

Фото профиля Mashal e Raah
Mashal e Raah6 месяцев назад

Easy to justify yourself that we had dharna in the parliament

Фото профиля un known
un known6 месяцев назад

Khabees kuttay

Фото профиля ZAM
ZAM6 месяцев назад

نا اچکزئی نا کسی اور کی کسی بات پر عمل ہوگا۔ دھرنا مزید پھیلایا جائے گا تاوقتیکہ کہ خان کو رہا کرکے ان کے ذاتی معالجین کی پوری توجہ نا ہو، عوام سے خود بات کریں۔

Фото профиля MINI KILLER 14
MINI KILLER 146 месяцев назад

چلو اب اپ سب لوگ ایک جگہ پہ جمع ہو گئے ہو اور حکومت نے تمام رکاوٹیں بھی ہٹا دی ہیں تو اب بتائیں اگے اپ عمران خان کو رہا کروانے کے لیے کیا کر رہے ہیں۔

Похожие видео

ہم تین دن سے ادھر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہیں. ہم نے تیس سال تحریکِ انصاف میں بہت بڑی جدوجہد کی ہے. ہم نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، اپنی جوانی اس تحریک کو وقف کی ہے. عمران خان کے ساتھ رشتہ بڑے اور چھوٹے بھائیوں جیسا ہے. ہم ایک مقصد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں. عمران خان کے ساتھ ہمارا جو تعلق اور رشتہ ہے، وہ بھی ایک مقصد کے لیے ہے. محمود خان اچکزئی صاحب نے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو مشاورت کے لیے بلایا. مشاورت سے یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کے لیے بیٹھنا ہے. ہم نمازِ جمعہ کے بعد ادھر آئے تو انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کو تالے لگا دیے. پارلیمنٹ لاجز اور خیبر پختونخوا ہاؤس کی بھی تالہ بندی کی گئی، ہم تین جگہوں پر بیٹھ گئے. ہم سادہ سا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہمارا دھرنا عمران خان کی صحت کے لیے ہے. عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے. عمران خان نے خود علامہ صاحب اور اچکزئی صاحب کو ذمہ داری سونپی ہے. ہم نے عمران خان کے حکم پر ان دونوں شخصیات کا ساتھ دینا ہے. محمود خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اکیلے بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے. ایک بات واضح ہے کہ عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے. حکومت کو مجبور کریں گے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے.

Asad Qaiser

21,957 просмотров • 7 месяцев назад

بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا ایمرجنسی پیغام 🛑 یہ انتہائی اہم اور فوری ہے کہ عمران خان کا مناسب طبی سہولیات والے ہسپتال میں معائنہ اور علاج کیا جائے۔ ہم نے چیف جسٹس کو اپنی سفارشات میں واضح طور پر مطالبہ کیا تھا کہ ان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے **شفا انٹرنیشنل ہسپتال** میں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں، ان کے ذاتی معالجین کی موجودگی میں اور خاندان کے افراد کی موجودگی میں کیا جائے۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں کے دورے پر اطمینان کا اظہار کیا اور خاندان کے جائز اور قانونی مطالبات کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا۔ **وہ کیا چھپا رہے ہیں؟** حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عمران خان کو مناسب معائنہ، ٹیسٹ اور علاج سے روکنے کی غیر معمولی کوششیں — یعنی کسی معتبر ٹرشیری کیئر ہسپتال میں ان کے اپنے ڈاکٹروں کی نگرانی میں اور خاندان کی موجودگی میں — سنگین سوالات اٹھاتی ہیں۔ حکومتی وزراء نے غلط طور پر دعویٰ کیا ہے کہ خاندان کی موجودگی اور ذاتی ڈاکٹروں کی شرط کی وجہ سے علاج میں تاخیر ہوئی۔ یہ کوئی تاخیری حربہ نہیں تھا؛ بلکہ یہ شفافیت، مناسب علاج اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری حفاظتی اقدام تھا۔ پمز کے ڈاکٹر کے ساتھ جو اضافی ڈاکٹر اڈیالہ جیل بھیجا گیا تھا، وہ صرف معائنہ کے لیے تھا، علاج کے لیے نہیں۔ جیل کی سہولیات میں مناسب آلات، ماحول اور حفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی میں کون سے جامع معائنات کیے جا سکتے ہیں؟ پمز کے ڈاکٹروں کے ساتھ الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ایک ماہر کو پیر، 16 فروری کو اڈیالہ جیل بھیجا گیا تھا تاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی طرف سے مقررہ ڈیڈ لائن کی تعمیل دکھائی جا سکے۔ تاہم، منگل، 17 فروری کو عمران خان نے بشریٰ بی بی کے ذریعے ان کی بیٹی کو پیغام پہنچایا کہ وہ ڈاکٹروں کے دورے یا فراہم کیے جانے والے علاج سے مطمئن نہیں ہیں، اور انہوں نے واضح طور پر مطالبہ کیا کہ ان کے خون کے ٹیسٹ ان کے ذاتی ڈاکٹروں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں کیے جائیں۔ ہم ان معائنات کی بنیاد پر تیار کی گئی کسی بھی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں جو عمران خان کے ذاتی معالجین اور خاندان کے فرد کی غیر موجودگی میں کیے گئے ہوں۔ **فوریت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔**

ZEShan ⚫

31,101 просмотров • 6 месяцев назад

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے قائدِ حزبِ اختلاف اور سربراہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان محمود خان اچکزئی سے ان کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے کہا کہ عمران خان اس وقت ریاستی اداروں کی تحویل میں ہیں، لہٰذا ان کی صحت، سلامتی اور جان کی مکمل ذمہ داری انہیں قید رکھنے والے متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے۔ عمران خان کو کسی بھی قسم کی گزند پہنچنے کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری بھی متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔ شرکاء نے مطالبہ کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی طویل قیدِ تنہائی فوری طور پر ختم کی جائے، انہیں بلا تاخیر ان کے خاندان اور ذاتی معالجین تک مکمل رسائی فراہم کی جائے اور ان کے جامع طبی معائنے اور علاج کے لیے انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ شرکاء نے واضح کیا کہ جو بھی سیاسی جماعت آئین کے تحفظ، جمہوریت کی بحالی اور حقیقی اپوزیشن کے کردار کی ادائیگی کے لیے ہمارے ساتھ چلنا چاہتی ہے، ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور اسے خوش آمدید کہا جائے گا۔ ملاقات میں اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ بہت جلد تمام اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش سیاسی، آئینی، معاشی اور انتظامی مسائل اور موجودہ سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لے کر ایک متفقہ اور مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ کے حوالے سے قائدِ حزبِ اختلاف و سربراہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان محمود خان اچکزئی کو اعتماد میں لیا گیا اور شرکاء نے لانگ مارچ کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ کو مکمل تیاری، بھرپور سیاسی قوت، عوامی شمولیت اور منظم انداز میں کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں اور سیاسی و جمہوری قوتوں سے رابطوں اور مشاورت کا عمل بھی جاری رکھا جائے گا۔

PTI

51,661 просмотров • 1 месяц назад