Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بہاولنگر: تحصیل فورٹ عباس شہر کھچی والا فروٹ چارٹ بیچنے والے بچے پر بااثر زمیندار کا بد ترین تشدد، اس بدبخت کو پولیس فوری گرفتار کرکے یہی سلوک اس کے ساتھ کرے
117,619 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

سول بالادستی3 yıl önce
موٹر سائیکل پر کھڑا یہ سانڈ آگے ہو کر اسے پوچھ بھی نہیں رہا کہ کیوں ظلم کر رہے ہو کیسا معاشرہ بن چکا ہمارا

M.Adnan3 yıl önce
عادی بھائی یہ آدمی ایک ہفتہ پہلے گرفتار ہو چکا ہے پولیس نے تصویر بھی جاری کی تھی

پاکستان مسلم لیگ نون3 yıl önce
@OfficialDPRPP 👇🙏🙏

قیــSر iقبــال سَـــندھو (Sandhu)🇵🇰❤️🇴🇲3 yıl önce
Arrested

Rizwan Chaudhry3 yıl önce
Giraftaar ho Chuka hey I think

Ch.Tanveer 🍁3 yıl önce
@usmanmonga یہ معاملہ کچھ اور ھے جناب عالی۔ یہ بچہ اسکا سگا بھتیجا ھے۔ دونوں نہر پر نہانے گئے تھے۔ لیکن پھر بھی پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر کے ملزم گرفتار کر لیا ھے۔

WAQAS UR REHMAN3 yıl önce
ویڈیو بنانے والوں پر بھی لعنت اور موٹر سائیکل پر سوار پر بھی لعنت
