Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بہت بڑی اور اچھی خبر... 🚨🚨 نواز شریف کینسر ہوسپٹل❗ اتنا بڑا ہسپتال بن رہا ہے ک پنجاب پاکستان کیا باہر ملک سے بھی لوگ ایں گے علاج کے لیے 900 بیڈ پر. مشتمل ہسپتال جسکا فیز 1 تیار ہو گیا ایک سال پہلے ہسپتال کی مریم نواز بنیاد...

13,680 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور کا بڑا انکشاف, شریف خاندان کی بڑی بیٹھک!!!!🔥🔥🛑 ہم آپکو بڑی خبر دے رہے ہیں کہ لاہور میں میاں نواز شریف کی زیرِ صدارت شریف خاندان بیٹھا۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی تھے ۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی تھے ۔ اور چیف منسٹر آف پنجاب مریم نواز بھی تھی ۔ یہ totally شریف خاندان کی بیٹھک تھی ۔ پارٹی کے لوگ نہیں تھے اس میں ۔ اور یہاں پر بڑی ڈیٹیل میں ڈسکشن ہوئی ۔ اور بڑا اظہارِ ناراضگی کیا گیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سٹیٹمنٹ کے اوپر، انکے بارے میں، انکی کارکردگی کو بہت کریٹیسائز کیا گیا ۔ اس قسم کی باتیں کی گئیں کہ جناب دیکھیں یہ بات کرتے ہیں ۔ وزارتِ داخلہ انکے پاس ہیں ملک کی کیا سیکورٹی صورتحال ہے ۔ دہشتگردی اتنی اوپر چلی گئی ہے ۔ اسکے علاؤہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب بہت بے بس نظر آئیں ۔ اور میاں نواز شریف نے انکے اوپر طنز بھی کیا کہ جناب آپ تو کہہ رہے تھے کہ گل ہوگئ ہے ۔مجھے نہیں نکالیں گے ۔ یہ کسی کے بھی نہیں سگے ۔ آپ انکو خوش رکھ ہی نہیں سکتے ۔ اتنا لیٹ کے بھی خوش نہیں رکھ سکتے ۔ اور مریم نواز صاحبہ بھی بڑی برہم اور پریشان نظر آئیں ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

78,513 views • 1 month ago

جاہلوں کے ارسطو بقراط صاحب رپلائے کھولتے تو بتاتی اب ایسے ہی سن لو الحمد للہ میو ہسپتال میں 70 مریض پہلے سے مستفید ہو رہے ہیں ،5 اور مشینیں کینسر ہسپتال،راولپنڈی،فیصل آباد کے لئے بھی پہنچ چکی ہیں جو اپنا کام شروع کررہی ہیں،سالانہ 5 ارب روپے پنجاب حکومت مریضوں کے اس علاج پہ خرچ کرتی ہے *وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر مزید 5 کریوابلیشن مشینیں خرید لی گئی ہیں اور تنصیب کے لیے روانہ کر دی گئی ہیں* پنجاب میں پہلی مرتبہ کریوابلیشن مشین 2025 میں میو ہسپتال، لاہور میں متعارف کرائی گئی سٹیج 1 کے کینسر میں مبتلا 70 سے زائد مریضوں کا اب تک کامیابی سے مفت علاج کیا جا چکا ہے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ لاہور میں 2 مشینیں، نشتر ہسپتال ملتان میں 1 مشین، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں 1 مشین اور بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں 1 مشین تنصیب کیلئے روانہ کر دی گئی ہیں کینسر کا بروقت اور مؤثر علاج پنجاب بھر کے مریضوں کے لیے ناالائقی اور جہالت کا کوئی نعم البدل نہیں،لکھنے سے پہلے بندہ چیک ہی کرلیتا ہے،ہر کوئی ان “عقل بندوں” پہ یقین نہیں کرتا اب یہ بتاو ۱۷ سالوں میں کیا کارنامے سرانجام دئیے ہیں خیبر پختونخواہ میں ؟؟

Azma Zahid Bokhari

37,544 views • 2 days ago

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے ہر ن لیگی رہنما نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مختلف بیان دیا ہے، انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے اور یہ ہونا بھی چاہیے کہ نہیں، اس فیصلے پر ن لیگی بجائے اس کے کہ جنٹلمین اپروچ کے ساتھ آتے وہ بیوقوف اپنے پاؤں پر کلہاڑے مار رہے ہیں، تین دن پہلے وہ نواز شریف جو سب کو سبق پڑھا رہا تھا کہ ہمیں سیاست کے اندر دشمنی میں حد سے آگے نہیں جانا چاہیے ہمیں روایات کی پاسداری کرنی چاہیے اس کی پارٹی نے باقاعدہ میٹنگ کر کے فیصلہ کیا کہ عمران خان کو ہسپتال لے جانے کے خلاف اپیل کریں گے کہ اس آدمی کو ہسپتال میں نہیں لے جانا چاہیے پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں لے جانا چاہیے تو شریف میڈکل ہسپتال کوئی سرکاری ہسپتال ہے؟ لندن کا وہ ہسپتال جس سے نواز شریف کا بطورِ مجرم علاج ہوتا رہا کیا وہ پاکستان کا کوئی سرکاری ہسپتال ہے؟ ڈاکٹر عدنان کیا سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر تھا؟ بطورِ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو باقاعدہ ہدایات دی تھیں کہ نواز شریف کے علاج میں کسی قسم کا کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہیے، یہی ہدایات عمران خان نے جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے لیے دی تھیں۔ عمران ریاض خان #ImranKhanHealthMatters #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

60,123 views • 13 days ago

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 views • 2 years ago