
sabir khoso
@ribas212 • 17,169 subscribers
الحمد للہ،سبحان اللہ
Shorts
Videos

اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔ آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔ ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
sabir khoso230,584 görüntüleme • 7 ay önce

بگ بریکنگ 🚨 بحرین میں امریکی اڈے پر ایران کا میزائیل حملہ 560 امریکی فوجی مارے گئے
sabir khoso250,651 görüntüleme • 8 ay önce

ترکیہ نیٹو کا حصہ ہے اور اگر کبھی اسرایل نے ترکیہ پر حملہ کیا امریکہ کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا تو یوں نیٹو الامین ٹوٹ جاے گی اسرائیل کا فیکٹر تو ہے...... مگر ترکی کے ساتھ اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امکانی تصادم کی صورت میں، اس معاہدے کے تحت ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان 🇵🇰 اور سعودی عرب نظریاتی طور پر ترکی کی دفاعی مدد کے پابند ہوں گے۔
sabir khoso95,625 görüntüleme • 3 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پروفیسر جیانگ جس نے جو بھی پرڈکشن دیے تقریباً وہ سب ہی سچ نکلے اور اب اس بار انکی پرڈکشن ہے ک امریکہ کے صدر ڈانڈ ٹرمپ تیسری بار بھی صدر ہی بنیں گے، چاہیے جتنے بھی اس نے غیر ضروری اقدامات کیے 22 امینڈمنٹ کے مطابق اپ. 2 بار ہی صدر بن سکتے ہیں، لیکن وایس پریزیڈنٹ بن سکتے ہیں اسکے بعد کچھ ایسا ہو جاے اور اپ. وایس سے سیدھا صدر بن جایں گے
sabir khoso54,914 görüntüleme • 3 ay önce

🚨 ٹرمپ اسکو سپورٹ کرتا ہے جو دلیر ہے بھارت کو پھینٹی لگانے پر ٹرمپ نے بولا کون ہے یہ منڈا بلاو اسکو وائیٹ ہاوس لنچ پر اور آی لو پاکستان بھی کہ دیا پاکستان کے لیے یہ تاریخی بات ہے 75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا ک امریکہ لنچ بلاے آرمی چیف کو اس ہر بھارت کے ہاں تو ماتم کا سما ہوگا
sabir khoso195,392 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر اج عاصم منیر شہباز شریف کو جیل میں ڈال دے زرداری کو جیل میں ڈال دے عمران کو نکال دے یہی عمران ریاض (گیلا تیتر) نے اگر عاصم منیر کے ساتھ رحمت اللہ علیہ نہیں لگایا پھر بولنا اگر اپ. میرے ساتھ ہیں تو میری چھوٹی سی منی لانڈرنگ بھی ٹھیک ہے ورنہ وردی دہشت گردی
sabir khoso149,204 görüntüleme • 1 yıl önce