正在加载视频...

视频加载失败

بہت دن سے یہ بلوچی گانا وائرل تھا ... میں نے اس کا مطلب پڑھا اور بہت دل خراب ہوا , ایسے لگا جیسے کوئی درد میں بہادر بننے کی ایکٹنگ کر رہا ہو اپنے الفاظ سے 🥺💔

79,751 次观看 • 7 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ ویڈیو میں بچوں کی طرح رونے والا شخص کبڈی کی دنیا کا باتاج بادشاہ جاوید جٹو ہے ۔۔ جو ایسی پراسرار بیماری میں مبتلا ہے جیسے ڈاکٹر بھی نہی سمجھ پا رہے ۔۔ یہ شخص بہت اذیت میں ہے اگر اپ نے اس کبڈی نہی دیکھی تو اک بار ویڈیو کے اینڈ میں اس کی چند ماہ پہلے والی کبڈی دیکھیں ۔۔۔ جاوید جٹو کو لگتا ہے اس پر کالا جادو ہے تکلیف اسے یہ ہے کہ اس کا بڑا پیشاب چھوٹا پیشاب اور ہوا خارج پچھلے اٹھ دس دن سے بند ہے ۔۔ شدید پیٹ میں درد ہے ۔ چھوٹے پیشاب کیلے نالی لگا دی ۔۔ جٹو صاحب ہاتھ باندھ کر اپنے اوپر جادو کرونے والے سے التجا کر رہے ہیں کہ میں غریب بندہ ہوں بہت اذیت میں ہو میری جان بخش دو ۔۔ اگر کوی شخص اس جادو کا توڑ جانتا ہے یا کسی ڈاکٹر کو لگتا ہے کہ وہ اس کا علاج کر پاے گا تو اس وقت انکا علاج سٹی میڈیکل ہسپتال ملتان میں چل رہا ہے ۔۔۔ شاید ہی پنجاب کا کوی ایسا شخص ہو گا جو اسکا فین نہی ہو گا ملک کا ہیرو اک بہترین کھلاڑی ہے جس نے نوجوانو کو نشے کی لت سے بچا کر پنجاب کے میدان اباد کر دیے ۔۔ جاوید جٹو کیلے دل سے دعا کر دیں کہ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقہ میں انہیں بہترین صحت عطا فرمائیں ۔۔آمین

Saleem Speaks

11,246 次观看 • 4 个月前

یہ پچھلے سال کی اس کی ویڈیو ہے تب یہ ٹک ٹاکر کافی زیادہ وائرل ہو رہا تھا اور یہ لائیو میچ کھیلا کرتا تھا ٹک ٹاک پہ لوگوں کے ساتھ اور اس کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی تھی اور یہ خود کو عمران خان سے بڑا لیڈر سمجھنے لگا ایک دن اس کے ساتھ ہم باتیں کر رہے تھے تو اس نے عمران خان کے اوپر وہ باتیں کی جو میں سوچ نہیں سکتی تھی مدہ بہت لمبا تھا لیکن اس کی زبانی خود سنیں کہ یہ عمران خان کو کیا کہہ رہا ہے مطلب اس کو عمران خان سے زیادہ پتہ ہے۔۔ میں نے دوبارہ اس بندے کو کبھی اہمیت نہیں دی پھر یہ کافی چالاک بھی تھا اس نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جس میں اس نے مجھے بھی ایڈ کیا اور اس نے ہم سب کو کہا اب میری ٹیم ہیں ٹیم الادین میں نے کہا ہم کسی کی ٹیم نہیں ہم صرف عمران خان کی ٹیم ہے ہم عمران خان کی بات کیا کریں گے اور اس پر میرے ساتھ سب لوگوں نے اتفاق کیا لیکن اس نے نہ کیا اور پھر بہت سارے لوگ وہ واٹس ایپ گروپ چھوڑ کے چلے گئے جس میں میں بھی شامل تھی اور میں نے اس کو ہمیشہ دیکھا یہ کرتا کیا ہے اس نے بہت جھوٹ بولے اس کو ہر وہ کام کرنے اور ہر ایک وہ چیز بولنے کی اجازت تھی جو ہر نئے انے والے بندے کو ہوتی ہے جس کو ہیرو بنایا جاتا ہے پھر اس کو پتہ چلا کہ ٹویٹر بھی کوئی چیز ہوتی ہے پھر یہ پچھلے سال ٹویٹر پہ پہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے کوئی شخص جب اتنا وائرل ہو جاتا ہے تو اپ خود سمجھیں کہ اس کے پیچھے کیا ہوتا ہے اور ہماری قوم ٹھہری معصوم جس کے فالور زیادہ ہوئے نہیں بس اسی کے ساتھ تصویریں لینے نکل پڑے وہ پتلو ہو یا وہ پھر کوئی جنت مرزا ا یا کوئی ڈکی بھائی ہو یا کوئی اور شروع میں یہ بھی ٹوٹے دل اور عاشقی والی ویڈیو ہی بناتا تھا۔۔جو کے اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس نے بہت سارے ایسے لوگوں کو سپورٹ کی جس کو نہیں کرنا چاہیے تھا اس کو سمجھ اگئی تھی کہ ٹک ٹاک کا الگوریدم وہی چیزیں اٹھاتا ہے جو ٹاپ ٹرینڈنگ ہو اسے ان چیزوں سے کبھی مقصد نہیں ہوا تھا کہ کیا ضروری ہے کیا اہم اور پھر اہستہ اہستہ اس کو ہمارے ہی پی ٹی ائی افیشلز کے کچھ لوگوں نے انٹروڈکشن دیا اس کو عزت دی پھر اچانک سے اس کے ابو کو اٹھا لیا گیا جو کہ مجھے سچ نہیں لگتا کیونکہ پھر اگلے ہی دن یہ ائی ایس ائی کو للکار رہا تھا اور پھر ان کا ابو چھوٹ بھی گیا جو کہ اچھی بات ہوئی اس کے بعد یہ پی ٹی ائی افیشل میں بیٹھے ہوئے چند لوگوں کی مدد سے زیادہ ہی وائرل ہوگیا۔۔ اب اس نے یہ جتنے بھی پروگرام کیے ہیں اس نے بہت سنگین جرم کیا عمران خان کی تصویر نہ لگا کر پی ٹی ائی کے جھنڈے نہ لہرا کر اب یہ اس مدے پر پہنچ چکا ہے کہ یہ اپنی کوئی ہیومن رائٹس کے ارگنائز شن بنا رہا ہے یہ سب کرنے کے لیے اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اس نے پی ٹی ائی کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا اور یہ تمام اس کے فالورز جو اس کو ملے ہیں وہ عمران خان کے نام پر ملے ہیں لیکن اس کا ایجنڈا کچھ زیادہ ہی بڑا ہے یاد رہے یہ اس کے الفاظ اس وقت کے ہیں جب خان صاحب جیل میں تھے یہ اس وقت بھی لوگوں کو یہ کہتا تھا کہ ہمیں عمران خان پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا جو ہم نے کیا

Sara Mir

33,141 次观看 • 9 个月前