Loading video...
Video Failed to Load
بہت پہنچی ہوئی سرکار ہیں
166,818 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

پاکستان میں اس شعبے کا بہت اسکوپ ہے۰ نہ ڈگری اور نہ انویسمنٹ۰ البتہ اداکاری آنی چائیے۰

سرکار والا کام شروع کرنے کا دِل ہے دبئی میں محنت مزدوری کرنے سے تو کچھ بنا نھی لیکن پیر بننے کے بعد گاڑی گھر جائداد تو بن ہی جائے گی آنے والی نسلوں کی روٹیاں لگ جائں گی

نبی اللہ مسجد نبوی میں اس انداز سے تشریف فرما تھے کہ ملاقاتی کی نظریں متلاشی رہتیں کہ مصطفی جان رحمت کہاں تشریف فرما ہیں۔

❤️❤️❤️

بہت پہنچا ہے، پیسے پھینکتا ہے کہ لوگ گرم ہو جائے۔

جب تک عوام جاہل ہے، یہ بہروپئے بھوکے نہیں مر سکتے۔

منگ پتا کھیڈ رے نیں

استغفر اللہ اللہ جانے وہ کیسے لوگ ہیں جو ایسے لوگوں کے پاس جا کر مطمئن ہو جاتے ہیں کیسے سکون ملتا ہے ان سے دعا کرا کے دربار پر چڑھایا جانے والا سارا چندہ اکٹھا کر کے دو نمبر پیر شوخیاں ایسے مار رہا ہے جیسے بڑی کمائی کے پیسے ہیں اللہ ہدایت دے جو کبھی نہیں ائے گی

رجب بٹ مشہور ہو سکتا ہے تو بابا جی کا حق ہے

جس معاشرے میں دین و دنیا کی تعلیم نہ ہو تو پھر عوام ٹھگوں کے ہاتھ چڑھ جاتی ہے

take the journey
Related Videos
یہ کون سی پہنچی ہوئی سرکار ہے جو اپنے سامنے لڑکیاں نچا رہا ہے ؟
AMJAD KHAN
42,036 views • 9 months ago
