Loading video...
Video Failed to Load
بہت ہی انفارمیٹو ویڈیو ہے۔۔۔
174,082 views • 2 months ago •via X (Twitter)
19 Comments

یہ ملتانی ڈاکٹر ھے میں خود بہت غصے والا ھوں الحمدللہ پانچ بچے پیدا ھوئے ۔۔ لیکن ایک تبدیلی آئی بچے سارے غصے والے ہیں 🤣

اس بندے کے بھی پہلی بیوی سے بچے تھے

اس کا مطلب میں غصے میں نہیں لینی چاہیے۔ 🤣🤣🤣

اگر بچہ پیدا کرنے کا اردہ ہو تو۔۔۔

ویسے بھی غصّہ ٹینشن سے بچے پر بہت اثر پڑتا ہے۔ اللہ سب کو محفوظ رکھے

بکواس کر رہی ہے ڈاکٹر۔ اس کا کوئی تعلق نہیں reproductive health سے۔

ٹوٹل کریپ

Plot twist : the kids from 1st marriage are not his 👹

In ka adress mil sakta he???

بیوی نے ایک جملے میں ؟؟؟ ایک لمبی اور EXPENSIVE RESEARCH کے بعد ملنے والا ؟؟؟ "NET RESULT," بتا دیا !!! جس کی وجہ سے پہلی بیوی کے بچے ؟ ہمارے معاشرے کے شیطانی "تبصروں" اور ؟ حرام حلال کے "خوفناک طوفان" کی زد میں آنے سے بچ گئے! پہلی بیوی کو بھی؟ NOC مل گیا!!!

Makes sense !!

Bohot zabardast

ہن بندہ صلح وی نہ کرے 🤣🤣🤣

Meine life itna bakwas kabi nhi sona jo aaj suna prh chal nikl chuttya

اٹھ کروڑ بچے زیادہ پیدا کر دیے ہیں پاپولیشن کا یہ حال ہے کہ دنیا کا پہلا یا دوسرا میرا خیال ہے ملک جو ہے بچے پیدا کرنے والا بننے والا ہے ان کو جو ہے سپرم کی پڑی ہے لانا تو تم لوگوں کی شکلوں پر کتنے بچے پیدا کرو گے بھائی

Are you from Multan?

Ye Dr sahiba Sargodha se hain , Lahore main bhi baythti hain, Dr Shah waz but in ki success rate bas .........

خوبصورت باتیں دھوکا دیتی ہیں انڈیا کی خوبصورت باتیں سنو افریقہ کی خوبصورت باتیں سنو امریکہ کی خوبصورت باتیں سنو عریوں کی خوبصورت باتیں سنو نتیجہ صفر بٹہ صفر اجتماعی خیر و عافیت مطلوب نہیں اجتماعی فائدے مطلوب ہیں Words always cheat us mislead us Always go with character

I don't know it's fact or not but I agree on one point it's affect on your dna level because your habit will transfer into your children doesn't matter are good habits or bad habits whatever you have it will replicate into your childrens
Related Videos
Sensitive content
مرد حضرات کے لیے اس ویڈیو کو دیکھنا بہت ہی اہم ہے۔
عائزے_رومان
37,458 views • 9 months ago
